نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نہیں، احتیاط کے تقاضے میں یہاں ہم سب پاکستانی یوں ہی کرتے آ رہے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اس معانقے میں عنق کا عنق سے ٹکرانا عنقا تھا! :)
  3. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت شکریہ!
  4. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    میں نے فون پر صاف کہہ دیا تھا کہ معانقہ ورچوئل ہو گا لیکن مٹھائی اصل نہ ہوئی تو ورچوئل معانقے سے بھی جائیں گے! :)
  5. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    دوست نے فون کر کے کہا کہ مٹھائی دینے آنا ہے، میں نے کہا ضرور آئیے۔ انہوں نے کہا کہ گھر کے باہر ہی سے پکڑا کر جاؤں گا۔ میں نے کہا کہ عید کا دن ہے اس لیے اصل میں نہ سہی ماسک لگا کر کچھ فاصلے سے ہی عید مل لیں گے۔ جب طے پا گیا تو کوئی دقت نہیں ہوئی! :)
  6. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نیت کریں تو اشارے سے سجدہ ہو جاتا ہے، یہ پھر معانقہ ہے! :)
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت بہت شکریہ!
  8. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بیگم کھانا پکانے میں لاثانی اور میں ہمیشہ کچن میں ان کا ساتھ دیتا رہا ہوں۔ پچھلے سال سے کرونا کی وجہ سے ریموٹ ورک چل رہا ہے تو میں اکثر اکیلا ہی پکا کر پیش کرتا رہتا ہوں اور بقول بیگم ہمارے پکائے اور ان کے پکائے کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں۔ اس لیے کوئی مشکل نہیں ہوتی، وقت ضرور صرف ہوتا ہے۔
  9. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کھانے کی میز
  10. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    گلاب جامن
  11. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    رس ملائی
  12. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    رباب پائی
  13. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    فروٹ کریم ڈِیزرٹ
  14. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ریشمی کباب
  15. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چکن رول
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چکن فروٹ سینڈوچ
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کرونا کی دوسری عید الفطر میں گھر پر تیار کیے گئے کچھ کھانے دہی بڑے
  18. عرفان سعید

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کرونا کی وجہ سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی عید کی نماز پڑھنے نہیں جانا ہوا۔ اس لیے صبح تیار ہونے کے بعد بیوی بچوں کو گھر پر ہی ایک مختصر سا عید کا خطبہ دیا اور خود نماز پڑھائی۔ پاکستان میں عزیز و اقارب کو فون پر عید کی مبارکباد دی۔ یہاں فن لینڈ میں جاننے والوں سے فون پر مبارک باد کے پیغامات کا...
Top