نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    گٹ ہب پر فلسفی بھائی نے پوری کتاب کو کسی او سی آر کے ذریعے ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ کر کے رکھ دیا یعنی صرف پروف ریڈنگ کا کام باقی ہے۔
  2. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    فلسفی بھائی نے گٹ ہب پر کام شروع کیا تھا۔ اس وقت میرا لیپ ٹاپ خراب ہو گیا تھا اس لیے میں ان کا ساتھ نہیں دے پایا تھا۔ اب پتہ نہیں یہ کام کہاں تک پہنچا آج کل شاید وہ محفل پہ آ بھی نہیں رہے۔ اگر ان سے رابطہ ہو پائے تو آ گے کا کام شروع کیا جا سکتا ہے ورنہ آج کل لائبری کے ممبران ماشاء اللہ بہت فعال...
  3. فہد اشرف

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  4. فہد اشرف

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. فہد اشرف

    اخلاقیات پہ اشعار

    نہ سنو گر برا کہے کوئی نہ کہو گر برا کرے کوئی روک لو گر غلط چلے کوئی بخش دو گر خطا کرے کوئی غالب
  6. فہد اشرف

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    تابش بھائی اور خلیل الرحمن صاحب کل تھے محفل میں۔ جاسمن صاحبہ کی آخری سرگرمی آج صبح کی ہے۔
  7. فہد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس بار نیٹ کا امتحان دے رہی ہیں کیا؟
  8. فہد اشرف

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    نظیر اکبر آبادی کی ایک نظم کلجگ بھی اسی بحر میں ہے دنیا عجب بازار ہے کچھ جنس یاں کی سات لے نیکی کا بدلا نیک ہے بد سے بدی کی بات لے میوہ کھلا میوہ ملے پھل پھول دے پھل پات لے آرام دے آرام لے دکھ درد دے آفات لے کلجگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات لے کیا خوب سودا نقد ہے اس ہات دے اس ہات لے
  9. فہد اشرف

    شہیدِ محفل

    تو کیا آپ سب کو شہید کرنے والی ہیں؟
  10. فہد اشرف

    شہیدِ محفل

    شہیدوں کا ٹھکانہ تو جنت ہے :p
  11. فہد اشرف

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    غمِ شبیر سے ہو سینہ یہاں تک لبریز کہ رہیں خونِ جگر سے مری آنکھیں رنگیں مرزا غالب
  12. فہد اشرف

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    ہماری یونیورسٹی میں شجر کاری کے لیے ایک جگہ مخصوص ہے جہاں وائس چانسلر ہر سال ۲۶ جنوری کو شجر کاری کرتے ہوئے فوٹو کھنچواتے ہیں۔
  13. فہد اشرف

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    اس قدر مذہبی بھی نہیں ہے :)
  14. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اچھا تو یہ دو دن جو محفل بند رہی تھی یہ کسی کے جن دوست کی کارستانی تھی۔
  15. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    جی وہی رسی والے حکیم صاحب جو ورزن میں نے سنا ہے اس میں گائے کی جگہ بلی ہے، حکیم صاحب سمجھ گئے کی لوگ دل لگی کر رہے تو مسکراتے ہوئے بولے مریضہ نے کچا گوشت کھایا ہے اس سے فرق نہیں پڑتا نبض سے پتہ چل جاتا ہے کہ مزاج خشک ہے،گرم ہے سرد ہے یا تر ہے۔
  16. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ایک حکیم صاحب تو ایسے بھی گزرے ہیں جو پردہ نشینوں کے نبض بذریعے رسی دیکھتے تھے یعنی پردہ نشین خاتون پردے کے پیچھے ہوتی تھیں اور ان کی کلائی سے بندھی ہوئی رسی حکیم صاحب کے ہاتھ میں یوں وہ رسی کے ذریعے نبض کی کیفیت جان لیتے تھے۔
  17. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ارے بھائی میرا مطلب تھا کہ مریض دیکھنے کے لیے دیکھنا شرط نہیں ہے :)
  18. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کے شعبہ کے ایک بزرگ گزرے ہیں حکیم نابینا وہ تو نبض دیکھ کر پرانے مریضوں کو پہچان لیتے تھے
  19. فہد اشرف

    یکم محرم الحرام ( یوم شہادت ، سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ )

    شاید ام المومنین حفصہ بنت عمر رض کی نسبت سے۔
Top