نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کو میں نشّو نما پڑھتا تھا
  2. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشو نما میں ش متشدد نہیں ہے؟
  3. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد یا مرکب؟
  4. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کبھی مانگتا ہے، کبھی چراتا ہے، کبھی چھینتا یے۔ کہیں لیڈر تو نہیں۔
  5. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاعر
  6. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھنڈی
  7. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خ س ی و ا ف ل ی ر د
  8. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ س ق ق و ز ح سے رنگ لیا کچھ نور چرایا تاروں سے
  9. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میاویز کا مصدر کیا ہے؟
  10. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با من میاویز اے پدر فرزند آزر را نگر ہر کس کہ شد صاحب نظر دین بزرگاں خوش نکرد مرزا غالب میاویز کے کیا معنی ہیں؟ محمد وارث حسان خان اریب آغا
  11. فہد اشرف

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    پہلی بارش بھیجنے والے میں تیرے درشن کا پیاسا تھا ناصر کاظمی
  12. فہد اشرف

    برقی کتابوں کے سرورق

    ما شاء اللہ۔ فرہنگِ آصفیہ بھی برقیائی جا چکی ہے؟
  13. فہد اشرف

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    یہ گنگنا کے دو نظمیں اور یاد آ گئی ہیں لیکن انہیں شاید رجز مربع کہیں گے۔ ساحر کی نظم سر زمینِ یاس جینے سے دل بیزار ہے ہر سانس اک آزار ہے کتنی حزیں ہے زندگی اندوہ گیں ہے زندگی عرش ملسیانی کی نظم میرے پیارے وطن میرے وطن پیارے وطن راحت کے گہوارے وطن ہر دل کے اجیارے وطن ہر آنکھ کے تارے وطن
  14. فہد اشرف

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل دے۔ آمین
  15. فہد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں، علی گڑھ تعلیم کے غرض سے مقیم ہوں۔ آبائی تعلق بلرام پور سے۔
  16. فہد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشرقی یو پی سے ہیں آپ۔ اعظم گڑھ بنارس یا مئو؟
  17. فہد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ نے ایم اے کہاں سے کیا ہے؟
  18. فہد اشرف

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں۔ پچھلے سال ایم ایس سی کے دوران امتحان دیا تھا اس کے بعد سے سی ایس آئی آر والے ایگزام ہی نہیں کروا رہے۔
Top