نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاہے گاہے ہم بھی اس لڑی میں آیا کرتے تھے۔
  2. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    محفل پہ مدیر اور منتظمین تبدیل ہوتے رہے ہیں مراسلہ نمبر ۵ اور اس کے بعد کے مراسلے دیکھیں ۔ اور یہ موجودہ اراکین عملہ کی لسٹ ہے ، جب میں ۲۰۱۶ میں محفل میں آیا تھا تب ان میں سے صرف ابنِ سعید بھائی اراکین عملہ میں ہوا کرتے تھے۔
  3. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ٹو آف ٹو آف ٹو ٹو لکھا نظر آتا ہے۔
  4. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لائک کو ذرا زور سے دبائیں، جیسے فیس بک پہ کرتے ہیں ۔ کچھ دیر پریس کرنے پہ کئی ساری ایموجیز ظاہر ہوں گی۔
  5. فہد اشرف

    محفل کا پرانا فونٹ بھی آپشن میں رکھنا چاہیے تھا۔

    محفل کا پرانا فونٹ بھی آپشن میں رکھنا چاہیے تھا۔
  6. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چھ طرح کے جذبات کا اظہار تو اب بھی کر سکتے ہیں۔
  7. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیک کی منفی ریٹنگز بہت زیادہ ہو گئی تھیں اس لیے زیک نے ریٹنگز ہی ختم کر دیں۔ 😝
  8. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفل پہ ریٹنگ وارز کا مستقبل کیا ہوگا؟
  9. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ابھی بہت سی چیزیں نستعلیق میں نہیں ہیں جیسے ناموں کے نیچے عہدے، زمروں کے نیچے حالیہ لڑیاں، اطلاعات وغیرہ وغیرہ
  10. فہد اشرف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    سرورق سے اگر کسی زمرے یا لڑی میں جایا جائے تو اس کے بعد بیک کرنے سے سرورق واپس نہیں آتا ہے۔
  11. فہد اشرف

    نستعلیق 😍😍

    نستعلیق 😍😍
  12. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہمہ تن گوش
  13. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے اس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
  14. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میر کا ایک شعر یاد آ رہا ہے صبح ہی سے پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے چلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
  15. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ب د و ر ا ن ب ا ا
  16. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
  17. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔
Top