نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    شاباش محمد اللہ
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    جیت گئے بالآخر
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    ہیٹ ٹرک پر 3 پر 8
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    محمد وسیم نے اس سیریز میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صرف 4.3 کے اکانومی ریٹ سے 9.6 کی اوسط سے 5 وکٹس حاصل کی ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    رضوان بھی ٹچ میں نہیں ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    پاکستان کی بیٹنگ لائن محمد وسیم تک ہے۔ حسن علی اور وسیم بھی اچھے ہٹر ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں کرشن بہاری نور

    اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں کرشن بہاری نور
  8. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بابر اعظم کا ریکارڈ بچ گیا۔ 😁
  9. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وارنر جیسے کھیل رہا ہے، لگتا ہے بابر کو پیچھے چھوڑ ہی دے گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جی یہی کہا، کہ آسان نہیں ہے۔ ایسا ٹوٹل ہے کہ جسے کوشش سے آسان یا مشکل بنایا جا سکتا ہے۔ 😊
  11. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آسان تو خیر نہیں ہے۔ پاکستان نے بھی رن آؤٹ چانسز اور 3 کیچز مس کیے تھے، تو آسان ہوا تھا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    173 کا ہدف
  13. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نظر لگ گئی بیچارے کو
  14. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ولیمسن کسی اور پچ پر کھیل رہا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس اوور میں ولیمسن کے 22 رنز
  16. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ولیمسن کی کیا بات ہے
  17. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اچھا اوور نیوزی لینڈ کے لیے
  18. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ویلیمسن دل پر لے گیا میری بات۔
Top