نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    یہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔ انٹرنیشنل میں 1326 کیا ہے۔ اور وہ بھی ریکارڈ ہے۔ آج تک کسی نے 1000 بھی نہیں کیے تھے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    شاندار فتح سیریز میں تین صفر کی فتح مبارک ہو
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    شاندار میچ بالآخر جیت گئے۔ الحمد للہ
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    تالیفِ قلب کے لیے
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    آج دونوں ٹیمز کی جانب سے باؤلنگ کروانے والے تمام باؤلرز نے کم از کم ایک وکٹ حاصل کی۔ اب یہ نہیں معلوم کہ یہ ریکارڈ ہے یا نہیں۔ البتہ کم ہی ایسا ہوا ہو گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

    پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آل آؤٹ کرتے ہوئے 63 رنز سے فتح حاصل کی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    شاندار فتح مبارک ہو۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ہمیں تمہاری غلامی پہ فخر ہے لیکن بھلا دیا کہ غلامی کا مدعا کیا ہے وفا کو ایک تخیل بنا لیا ہم نے...

    ہمیں تمہاری غلامی پہ فخر ہے لیکن بھلا دیا کہ غلامی کا مدعا کیا ہے وفا کو ایک تخیل بنا لیا ہم نے ہمیں شعور نہیں مقصدِ وفا کیا ہے طلب، تصورِ منزل سے ہو چکی محروم خود اپنی سمتِ سفر بھی ہمیں نہیں معلوم ٭ مولانا عامر عثمانیؒ
  9. محمد تابش صدیقی

    کیویز کا دورہ انڈیا

    بالآخر نیوزی لینڈ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    اس وقت پاکستان کے 6 بیٹسمین کی رن اوسط 40 سے زائد ہے، اگر پہلا میچ کھیلنے والے عبد اللہ شفیق کو نظر انداز بھی کر دیا جائے، تو 5 ایسے بیٹسمین موجود ہونا ایک اچھی علامت ہے۔ امید ہے کہ تسلسل کے ساتھ پرفارم کرتے رہے تو پاکستان کی ریٹنگ میں بھی بہتری آئے گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    پاکستان کے لیے 202 کا ہدف۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ٹیگ تکنیکی ٹیم

    ٹیگ تکنیکی ٹیم
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    مین آف دا سیریز شاید محمد وسیم بنے۔
Top