نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    میں نے یہ نہیں پوچھا کس کو پڑھاتے ہیں۔ آپ کیا پڑھاتے ہیں سبجکٹ؟ اس سوال کا آدھا جواب یا غیر متعلقہ جواب دینا ہو تو براہ مہربانی مت دیجیے۔
  2. محمدظہیر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    آپ نے واقعے کی مذمت نہیں کی؟ آپ کا دشمن ملک ایران ہے اس لیے؟
  3. محمدظہیر

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    آپ کی طرف سے ہندی میں لکھا دھنیا واد سب سے اچھا لگا ۔
  4. محمدظہیر

    ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

    اناللہ و انا الیہ راجعون حادثے کے فوری بعد کی ویڈیو واٹس ایپ پر گردش کر رہی تھی دیکھ کر افسوس ہوا۔ اس طرح کے تمام دہشت گرد کاروائیاں قابل مذمت ہیں چاہے ایران میں ہو یا دنیا کے کسی بھی حصے میں
  5. محمدظہیر

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    ‎치하 ہماری طرف سے بھی کورین میں مبارک باد وصول کیجیے
  6. محمدظہیر

    تابش بھائی صرف صاف فلٹر پانی استعمال میں لائیے ، ریورس آسموسس پروسیس کیا گیا ہو تو بہتر۔

    تابش بھائی صرف صاف فلٹر پانی استعمال میں لائیے ، ریورس آسموسس پروسیس کیا گیا ہو تو بہتر۔
  7. محمدظہیر

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ فرمائے۔

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ فرمائے۔
  8. محمدظہیر

    پکوڑے

    آپ نے بہت دیر کر دی اس کی ابتدا کرنے میں۔ بہر حال بہت خوب سلسلہ ہے ، جاری رکھیے :)
  9. محمدظہیر

    پکوڑے

    اچھا ۔ انڈیا میں ایک بڑی آئی ٹی کمپنی کا نام ہے یہ ۔
  10. محمدظہیر

    پکوڑے

    TCS کیا؟ TATA CONSULTING SERVICES ؟
  11. محمدظہیر

    ہم پوری زندگی اسی میں گزار دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے...! اور لوگ آخر میں یہ کہتے ہیں : "انا...

    ہم پوری زندگی اسی میں گزار دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے...! اور لوگ آخر میں یہ کہتے ہیں : "انا للہ وانا الیہ راجعون"بشکریہ:سرور احمد
  12. محمدظہیر

    رات گہری ہے مگر ایک سہارا ہے مجھے (فیضی)

    بہت خوب امیتاب بچن صاحب کا گیت یاد آ گیا اپنی تو جیسے تیسے ، تھوڑی ایسے یا ویسے کٹ جائے گی آپ کا کیا ہوگا جنابِ عالی:LOL:
  13. محمدظہیر

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  14. محمدظہیر

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    اس سوال کے ساتھ یہ بھی پوچھ لینا چاہیے کون introvert ہے اور کون extroverts
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار: کھجور آلو بخارا، پکوڑے، آم، سیب وغیرہ الحمدللہ
Top