میں نہ اتنا چھوٹا ہوں کہ آپ کی کاوش سے محظوظ ہو سکتا ہوں اور نہ اتنا بڑا ہوں کہ آپ کو گائیڈ کر سکوں۔ آپ اپنے کام کو یہاں شیر کیجیے تاکہ بڑے رہنمائی کرتے رہیں۔
جی تابش بھائی، دیگر جگہوں پرپانی گھر سے لے کر جائیے اور زیادہ پیتے رہیے۔ میں اکثر پانی کی بوتل اپنے سرہانے رکھ لیتا ہوں تاکہ تھوڑی تھوڑی دیر کو پیتا رہوں۔