نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    لیکن سکور صرف چار ہی مل رہے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    مجھے انضمام کی بیٹنگ یاد آ رہی ہے بنگلہ دیش کے خلاف جو انضمام نے کھیلی تھی
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    زمبابورے نے فیلڈنگ بہت اٹیک رکھی ہوئی ہے جنید کے لیے
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    میں نے کہا تھا کہ اب مصباح کو تھوڑا تیز کھیلنا چاہیے اور اس نے کھیلنا شروع کر دیا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    ایک اور اچھی شارٹ چار سکور کے لیے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    لگتا ہے مصباح نے میری بات سن لی ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    ویسے یہاں مصباح کو چاہے کہ وہ چانس لیے اور تھوڑا تیز کھیلنا شروع کر دے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    مصباح کو اس وقت انضمام الحق والا کردار ادا کرنا ہو گا اور مجھے لگتا ہے کہ ان شاء اللہ وہ یہ کردار ادا کر لے گا
  9. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم کیا آپ آن لائن ہو ایک آئی ڈی بنائی ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے میل نہیں آئی ذرہ چیک...

    السلام علیکم کیا آپ آن لائن ہو ایک آئی ڈی بنائی ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے میل نہیں آئی ذرہ چیک رو کریں صلہ ملک کے نام سے ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    زمبابوے بہت اچھا کھیل رہا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    جزاک اللہ
  12. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    خرم یہ سوچ کر حیران ہو رہا ہے کہ اگر اپنا کیمرہ نا لے کر جاتا تو پھر اس کی تو تصویر ہی کسی نے نہیں بنانی تھی:LOL:
  13. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    اس جگہ کی تو ہم نے تصویریں ہی نہیں بنائی جس جگہ ہم پہلے تشریف فرما ہوئے تھے:LOL:
  14. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    مکھن کو مکھن کیا لگانا یار :p
  15. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    اب یہ پتہ نہیں میری تعریف ہوئی ہے یا پھر :eek:
  16. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    اس بات کی بھی اجازت نہیں ہے :p
  17. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    ان کی تصویر لگانے کی اجازت نہیں تھی
Top