اچھا میں نے اپنا زمرہ لگا دیا ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-بعنوان-تذکرہ-و-تشہیرِ-اردو-حصہ-دوم-تصویریں.67603/
اب کوئی اس میں ٹیگ بھی لگا دے
جب کھانا آیا تو میں نے کہا اس کی بھی کچھ تصویریں بنا لیں۔ تو سب سے پہلے امجد بھائی نے پھر باسم نے اور پھر نیرنگ خیال بھائی نے تصویریں بنائی۔ اس وقت ہیکر بھائی نے ایک جملہ کہا جو مجھے بہت اچھا لگا۔ کہنے لگے ہم بنانے سے زیادہ کھانے پر یقین رکھتے ہیں:D