پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ
ویب ڈیسک 43 منٹ پہلے
شاہین تھری نے تجربے کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف...