ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 29 معمر افراد ہلاک ہوگئے

جاسم محمد

محفلین
17 جنوری ، 2021
ویب ڈیسک

241515_6025588_updates.jpg

ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی گئی ہے اور تمام اموات اسی ویکسین سے متعلق ہیں: نارویجیئن میڈیسن ایجنسی— فوٹو:فائل

ناروے میں امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین لگوانے والے 75 سال اور اس سے زائد عمر کے 29 افراد دم توڑ گئے۔

رپورٹس کے مطابق ناروے میں 27 دسمبر سے امریکا کی تیار کردہ فائزر کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 42 ہزار افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد 75 سے 80 سال کی عمر کے 29 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں تاہم فائزر ویکسین لگانے والے بزرگ افراد کی اموات کب ہوئیں تفصیل نہیں بتائی گئی۔
اس حوالے سے نارویجیئن میڈیسن ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی گئی ہے اور تمام اموات اسی ویکسین سے متعلق ہیں۔

ایجنسی کے مطابق تمام اموات زائد عمر کے افراد کی ہوئیں جن میں شدید نوعیت کے منفی اثرات دیکھے گئے جبکہ ویکسین لگوانے والے زیادہ تر افراد میں بخار، متلی اور الٹی جیسے متوقع ری ایکشن دیکھے گئے۔

ناروے نے بزرگ افراد پر صحت سے متعلق فائزر ویکسین کے حفاظتی اقدامات پرتشویش کا اظہاربھی کیا ہے۔

دوسری جانب چین نے ناروے میں ہونے والی اموات پر خاموشی اختیار کرنے پر مغربی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
 
ایجنسی کے مطابق تمام اموات زائد عمر کے افراد کی ہوئیں جن میں شدید نوعیت کے منفی اثرات دیکھے گئے جبکہ ویکسین لگوانے والے زیادہ تر افراد میں بخار، متلی اور الٹی جیسے متوقع ری ایکشن دیکھے گئے
جس کا مطلب ہے کہ ویکسین ٹھیک سے کام نہیں کر رہی ہے.
 
بابا-جی

محفلین
17 جنوری ، 2021
ویب ڈیسک

ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 29 معمر افراد ہلاک ہوگئے
241515_6025588_updates.jpg

ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی گئی ہے اور تمام اموات اسی ویکسین سے متعلق ہیں: نارویجیئن میڈیسن ایجنسی— فوٹو:فائل

ناروے میں امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین لگوانے والے 75 سال اور اس سے زائد عمر کے 29 افراد دم توڑ گئے۔

رپورٹس کے مطابق ناروے میں 27 دسمبر سے امریکا کی تیار کردہ فائزر کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 42 ہزار افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد 75 سے 80 سال کی عمر کے 29 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں تاہم فائزر ویکسین لگانے والے بزرگ افراد کی اموات کب ہوئیں تفصیل نہیں بتائی گئی۔
اس حوالے سے نارویجیئن میڈیسن ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی گئی ہے اور تمام اموات اسی ویکسین سے متعلق ہیں۔

ایجنسی کے مطابق تمام اموات زائد عمر کے افراد کی ہوئیں جن میں شدید نوعیت کے منفی اثرات دیکھے گئے جبکہ ویکسین لگوانے والے زیادہ تر افراد میں بخار، متلی اور الٹی جیسے متوقع ری ایکشن دیکھے گئے۔

ناروے نے بزرگ افراد پر صحت سے متعلق فائزر ویکسین کے حفاظتی اقدامات پرتشویش کا اظہاربھی کیا ہے۔

دوسری جانب چین نے ناروے میں ہونے والی اموات پر خاموشی اختیار کرنے پر مغربی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کِتنے مُعمر افراد کے ساتھ ایسا ہُوا؟ اگر یہ تناسب کم ہے تو زیادہ تشویش کی بات نہیں ہونی چاہیے۔ اگر ایک لاکھ معمر افراد میں ویکسین لگوائے جانے کے بعد یہ تناسب ہو تو پھر شاید بڑا ایشو بننا نہیں چاہیے۔
 
More than 30,000 people in Norway have received the first shot of the Pfizer or Moderna coronavirus vaccine in the Scandinavian country since late last month, according to official figures
The agency reported Thursday that a total of 29 people had suffered side effects, including the 13 people who died
All 13 were nursing home patients and at least 80 years old. While officials aren’t expressing serious concern, they are adjusting their guidance on who should receive the vaccine
https://nypost.com/2021/01/15/23-die-in-norway-after-receiving-pfizer-covid-19-vaccine/
 
یِہ قدرے تشویش کی بات ہے، مگر سائنس دانوں کے لِیے شاید انتہائی تشویش کی بات نہ ہو۔
 
تشویش کی بات تو ہے۔ البتہ بہتر یہی ہے کہ ۸۰ سال سے زائد عمر کے معمر افراد جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں وہ یہ ویکسین فی الحال نہ لیں
 
جاسم محمد

محفلین
جس کا مطلب ہے کہ ویکسین ٹھیک سے کام نہیں کر رہی ہے.
یِہ قدرے تشویش کی بات ہے، مگر سائنس دانوں کے لِیے شاید انتہائی تشویش کی بات نہ ہو۔
پاکستان تو چین سے کورونا کی ویکسین خریدنے جا رہا ہے۔

ہلاکتوں کے باوجود ناروے کا فائزر کی کورونا ویکسین کا استعمال جاری رکھنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
2131929-norwaycontinuepfizercoronavaccine-1611059642-650-640x480.jpg

فائزر کی کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کے بعد 23 افراد ہلاک ہوگئے تھے، فوٹو : فائل

اوسلو: ناروے میں امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین کے ٹیکے لگنے سے 23 ہلاکتوں کے باوجود ویکسینیشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند روز قبل ویکسین کے ٹیکے لگنے کے بعد 23 معمر افراد نرسنگ ہومز میں انتقال کرگئے تھے۔

ناروے کے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی ڈائریکٹر کیملا اسٹولٹن برگ نے صحافیوں کو بتایا کہ اب تک 13 ہلاکتوں کے تفصیلی تجزیے سے ثابت ہوا ہے کہ یہ افراد معمر، کمزور اور شدید بیماریوں میں مبتلا تھے۔

ڈائریکٹر کیملا اسٹولٹن نے یاد دلایا کہ ناروے کے نرسنگ ہومز میں روزانہ کی بنیاد پر 40 سے 45 افراد ہلاک ہوجاتے ہیں اور اب تک 23 ہلاکتوں کی وجہ ویکسین کے ٹیکے لگنا ثابت نہیں ہوئے ہیں۔

کیملا اسٹولٹن برگ نے مزید بتایا کہ ان تجزیوں کی روشنی میں اموات کے بعد فائزر- بائیوٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کے بارے میں ناروے نے اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے تاہم طبی عملے کو معمر، کمزور اور دیگر پیچیدہ امراض میں مبتلا افراد کو ویکسین نہ لگانے کی ہدایت کی ہے۔

ناروے کے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی ڈائریکٹر نے کہا کہ طبی عملے کو بھی کسی شخص کو ویکسین لگانے سے قبل مکمل میڈیکل ہسٹری لینا اور کئی چیزوں کا خیال رکھنا چاہیئے، اس کے بعد ہی ویکسین لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کرنا چاہیئے۔
 
دیگر ویکسینوں کے ساتھ بھی شاید یہی مُعاملہ ہوتا ہے کہ نحیف اور کمزور افراد اور مختلف سنگین بیماریوں کا شکار افراد کو لگانے سے پہلے کافی سوچ بچار کِیا جاتا ہے۔ فیصلہ بہتر لگ رہا ہے۔ اُمید ہے کہ کئی باباز اب اس ویکسین سے فیض یاب ہوں گے۔
 
Top