ہمارا خیال ہے کہ مثبت خود کلامی آپ پر بہت اچھا اثر ڈالتی ہے ۔۔۔خاص طور پر خواتین کوُاپنی منفی سوچ پر قابو پانے کے لئے مثبت خود کلامی کی ضرورت ہے اب آپ کہ کہیں گے کہ مرد حضرات کو کیوں نہیں تو مرد ساس نہیں ۔۔۔۔۔
امریکی ماہر نفسیات کے مطابق خود کلامی کرنے والے افراد بہتر طور پر مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے خود کلامی پاگل پن نہیں بلکہ ذہن اور یادداشت کی ٹریننگ میں مثبت کردار ادا کرتی ہے
باتیں کرنا اپنے آپ سے بالکل نا رمل ہے یہ ذہنی تناؤ سے بچاتا ہے
خود کلامی انسانوں کے لئے صحت مند ہے۔
یہ ہم نہیں کہہ رہے ریسرچ کہتی ہے شکر ہے ورنہ آپکا کیا ہے
یاز
کاُکیا ہے کہہ دیں گے سیما آپا سٹھیا گئیں ہیں خود سے باتیں کرتیں ہیں