ظفری یہ تیس ہزار سے زیادہ ہونا تھے بس ۔۔۔۔ کبھی کبھی
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ہمیشہ ۔۔۔اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ اور ہمارا رشتہ یونہی قائم رکھے تا زندگی ۔آمین
انسان کے اور بھی غم ہیں زمانے میں اردو محفل کہ سوا۔۔
شمشاد بھیا آج بہت یاد آئے آپ کو ہمیں ملانے میں انکی بڑی کاوشیں ہیں جو...