نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    بکرا نہیں ملتا تو مرغا بھی چلے گا۔ ہم نے اسٹوڈنٹس کے لئے ڈسکاؤنٹ آفرز رکھی ہوئی ہیں۔ :p
  2. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ احمد بھائی یہی تو المیہ ہے کہ اتنا بڑا سانحہ گزر گیا اور مجال ہے کسی کے کان پر جوں بھی رینگی ہو۔ اگر اس طیارے میں ہالینڈ کی بجائے امریکہ کے شہریوں کی اکثریت ہوتی اور طیارہ ملائشیا کی بجائے برطانیہ کا ہوتا تو آپ دیکھتے کہ اس وقت دنیا بھر میں کیا طوفان آیا ہوتا۔
  3. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    جی بالکل۔ جہاں اندھی طاقت کی حکمرانی ہو وہاں ضعیفی سے بڑا جرم کوئی نہیں ہوتا۔
  4. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    شرم ان کو مگر نہیں آتی۔۔۔
  5. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ فصیح بھائی
  6. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    برائے اطلاع
  7. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ سر!
  8. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ حاتم! :)
  9. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دہشت گرد مسلم اکثریتی آبادی کے ملک ملائشیا کا ایک مسافر بردار طیارہ یوکرین نامی امن کے گہوارے کے اوپر سے ہلکورے لیتا ہوا گزر رہا تھا۔ طیارہ چونکہ ایک ایسے ملک سے تعلق رکھتا ہے جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اور مسلمان چونکہ ہوتے ہی دہشت گرد ہیں لہٰذا طیارے میں سوار مسافر خواہ...
  10. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    ہاہاہاہا۔۔۔ اسی عمر میں صدقے نہ جائیں، کسی کالے بکرے کا انتظام کرلیں اور لے کر مجھے ہی بھیج دیں۔ :p :ROFLMAO:
  11. عاطف بٹ

    الیکٹرانک میڈیا اور اعتماد کی خلیج (از شاہد ملک)

    جی، میں ملک صاحب کی بات سے متفق ہوں اور اس سے ملتے جلتے موضوع پر ایک تحقیقی مقالہ بھی لکھ رہا ہوں۔
  12. عاطف بٹ

    الیکٹرانک میڈیا اور اعتماد کی خلیج (از شاہد ملک)

    سر، بہت شکریہ۔ میرا تحقیقی مقالہ اس سے ملتے جلتے موضوع پر ہی ہے۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے! :)
  13. عاطف بٹ

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    تبصرے کا شدت سے انتظار ہے!
  14. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اللہ اللہ۔۔۔ اردو محفل میں لکھاری تو کھمبیوں کی طرح پیدا ہورہے ہیں۔ کمال ہے بھئی، کیا خوب بہار آئی ہے کہ ایک سے بڑھ کر ایک چیز پڑھنے کو مل رہی ہے اور حیرت ہے کہ بڑھتی ہی جاتی ہے۔ :)
  15. عاطف بٹ

    الیکٹرانک میڈیا اور اعتماد کی خلیج (از شاہد ملک)

    پاکستان میں کوئی بڑا واقعہ رونما ہوتے ہی الیکٹرانک میڈیا کے انضباطی ادارے ’ پیمرا ‘ کی کار کردگی پہ بحث ضرور چھڑتی ہے ۔ خاص طور پہ اس زاویے سے کہ ٹیلی ویژن چینلز کے نشریاتی مواد میں باقاعدگی لانے کے لئے کون سی ترکیب برتی جائے جس کی بدولت ہر چینل کی انتظامیہ اور پروگرام تیار اور پیش کرنے والوں...
  16. عاطف بٹ

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اب تو لگتا ہے ان کے باقی کارناموں کا بھی جائزہ لینا پڑے گا۔
  17. عاطف بٹ

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بہت عمدہ۔ اللہ آپ کے کاغذ اور قلم سے تعلق میں برکت پیدا کرے۔ :)
  18. عاطف بٹ

    فل ٹائم شرابی ہوگیا (از خالد عرفان)

    رحمۃ اللہ علیہ زندہ بندے کے نام کے ساتھ بھی لکھا اور بولا جاسکتا ہے۔
Top