نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    راحت اندوری اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے (راحت اندوری)

    اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے جو آج...
  2. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بس یہ چند دن نہ گزرے پھر! :p
  3. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بالکل درست کہا شمشاد بھائی۔ :)
  4. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یہ تو بس دل کو آسرا دینے والی بات ہے۔ :p
  5. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہم نے تھانیدار صاحب سے اچھے تعلقات بنا کے رکھے ہوئے ہیں، سو ہمیں کوئی ڈر نہیں ہے۔ :p
  6. عاطف بٹ

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سچ کہوں تو میرے پاس تبصرہ کرنے کے لئے نہ تو الفاظ ہیں اور نہ ہی حوصلہ۔ صحافت جیسے 'سفاک پیشے' سے وابستہ ہونے کے باوجود میں اس حوالے سے بہت کم ہمت واقع ہوا اور ایسے واقعات پڑھ کر ایک عجیب سی وحشت کا شکار ہوجاتا ہوں۔ صرف ایک چھوٹی سی وضاحت کرنا چاہوں گا کہ 'آڑے آنا' کا مطلب ہوتا ہے مدد کرنا، سہارا...
  7. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    تھانے سے نہیں ڈرتے ہم لیکن بکرے بغیر بات ختم نہیں ہوگی اب۔ :p
  8. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    سوہنیا کہا انہوں نے۔۔۔ کچھ جلنے کی بو آرہی ہے مجھے! :ROFLMAO::p
  9. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    زبردست! یہ تو بہت دلچسپ معلومات ہیں۔ مضمون کا انتظار رہے گا! :)
  10. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    وہ 243 دہشت گردوں کے ہمدرد تھے نا۔ ;)
  11. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    زبردست! اگر ممکن ہو تو اس بارے میں کوئی مضمون ہی لکھ دیجئے جس میں بتایا جائے کہ ویب آرکائیونگ اور ڈیجیٹل پریزرویشن کا یہ منصوبہ کیا ہے اور ایسے اور کتنے منصوبے دنیا میں چل رہے ہیں۔ انٹرنیٹ سے مواد کم کیسے کیا جارہا ہے اور آنے والے دور میں اس وجہ سے ریسرچرز کے لئے جو مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ان کا...
  12. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    جی بالکل، جو شہادتیں رپورٹ ہورہی ہیں ان میں اب تک سب سے کمسن شہیدہ کی عمر چار روز بتائی گئی ہے۔ ان شہادتوں کے لئے اسرائیل سے زیادہ بےغیرت اور بےحس مسلم حکمران ذمہ دار ہیں جنہوں نے غیرت و حمیت کو مغرب کے آگے بیچ دیا ہے۔
  13. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    گل بکرا دیئے بغیر نہیں مُک سکتی۔ :p
  15. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    آپ آفر کی تفصیلات پوچھتیں تو میں بتاتا نا۔;)
  16. عاطف بٹ

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اسٹوڈنٹ آفرز ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہیں جنہوں نے کچھ برس پہلے ہی کالج یا یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی ہو۔ :p
  17. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    اقوامِ متحدہ تو ایک کٹھ پتلی ہے۔ اس کی کیا اوقات کے روس اور امریکہ جیسے عالمی بدمعاشوں کے خلاف کوئی بات کرسکے۔ ہاں اگر کسی مسلم ملک کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا تو آپ پھرتیاں دیکھتے اقوامِ متحدہ کی۔
  18. عاطف بٹ

    الیکٹرانک میڈیا اور اعتماد کی خلیج (از شاہد ملک)

    ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراً
  19. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    جی بالکل۔ آنکھوں پر تعصب کی پٹی بندھی ہو تو کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کی تو ایسی ایسی پٹیاں مارکیٹ میں دستیاب ہیں کہ مادر زاد اندھا دیکھنے کے قابل ہوسکتا ہے مگر ان پٹیوں کو آنکھوں پر باندھے والے کبھی حقیقت نہیں دیکھ پاتے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان پٹیوں کا اثر...
  20. عاطف بٹ

    قصہ ایک دہشت گرد طیارے کا۔۔۔ (عاطف بٹ)

    بہت شکریہ لئیق صاحب
Top