نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مراکش میں ایک خانقاہ ہے جہاں کوئی حصول علم کے لئے جاتا تو اس کا سر منڈوا دیا جاتا اور اسےبڑے دروازے پر بٹھا دیا جاتا کہ وہ ہر آنے والے کے جوتے سیدھے کرتا رہے، جب وہ پورے ذوق و شوق سے یہ کام کرنے لگتا تو اسکی ترقی کر دی جاتی اور اسے مہمانوں کے کھانے کے بعد برتن اٹھانے پر لگا دیا جاتا، جب وہ اس...
  2. عظیم اللہ قریشی

    اصلی شہد کی پہچان کے مفید طریقے

    دنیا کدھر کی کدھر پہنچ گئی ہے اور نالائق ابھی تک پرانے گھسے پٹے ٹوٹکے استعمال کروا رہے ہیں۔ یاد رکھیں کہ شہد صرف اور لیباٹری ٹیسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خالص ہے یا ناخالص۔ کیونکہ خزاں کے موسم یا جب پھول نہیں ہوتے تو مکھیوں کو مرنے سے بچانے کے لیئے ان کے چھتے یا الماری کے آگے گڑ یا چینی کا شیرہ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    محبت کے تصوّر کو اگر تصویر کرنا ہے دھنک سے رنگ لے لینا ستاروں سے دمک لینا سحر سے روشنی لینا گُلوں سے دلکشی لینا مغنّی بلبلوں سے نغمگی لینا علی الصبح جاگ جانا اوس کے قطروں سے تم پاکیزگی اور تازگی لینا صباحت حور سے لینا ملاحت تم مِرے محبوب سے لینا ہزاروں بھید والے کالے برِّاعظم کے تحیّر خیز خطے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺣُﮑﻢ ﻣﺠﺎﻭﺭﯼ ﮨﮯ ،،،،،،،،، !!! ﻣﺰﺍﺭِ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﻣﺪﻓﻦ ؟ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻋﺮﻭﺳﮧ ﮐﺎ ﻣﻘﺒﺮﮦ ﮨﮯ ؟ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺒﮧ ،،،،،،، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺨﺘﯽ ،،،،،، ﻧﮧ ﺳﻨﮓِ ﻣﺮﻣﺮ ﮐﯽ ﺳِﻞ ﭘﮧ ﻟِﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ،،، ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻌﺮ ،،،، ﻓﻘﻂ ﺳﺮﮨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺎﺋﯿﻨﺘﯽ ﺗﮏ ... ﺍﻣﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻞ ﺍِﮎ ﻟﭙﭧ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ،،،،،،،،، ﺟﻮ ﺍِﮎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ...
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﯾﮧ ﺣﺪﯾﮟ ﻧﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﻨﺎ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻓﻈﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﻮﺟﮫ ﺧﻮﺩ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ، ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺮﺏ ﺁﭖ ﺳﮩﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﯿﻨﺎ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺗﺠﮕﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﮑﻢ ﺧﻮﺩ ﺳﻨﻨﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﻣﮩﺮ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ، ﻣﯿﺮﮮ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻨﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﻨﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ...
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اوکھے پینڈے، لمیاں نے راہواں عشق دیاں درد جگر، سخت سزاواں عشق دیاں اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو اللہ ہائے پھلُاں ورگی جندڑی عشق رُلا چھڈدا سرِ بازار چاوے عشق نچا چھڈدا اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو اللہ ہو ہائے ککھ نہ چھڈے، ویکھ وفاواں عشق دیاں اوکھے پینڈے، لمیاں راہوں عشق دیاں اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ...
  7. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے درخواست

    ذومعنی بات ہے تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
  8. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے درخواست

    میں تو نہیں کرسکتا ہوں میری انا کبھی مجھے اس بات کی اجازت ہی نہیں دے گی کہ میں اپنے سے چھوٹوں کو اور اجنبی لوگوں کو سلام کروں۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    شیر ایم پی اے شعیب ادریس، جس نے آج فیصل آباد تھانے پر حملہ کرکے 7 گلو چھڑوائے۔ — قیصرانی نایاب
  10. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    ملک جی بہت بہت مبارخاں
  11. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    قیصرانی نایاب محمود احمد غزنوی
  12. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    http://www.pehchantv.com/video/index/14413/5/13
  13. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    وزیراعظم نوازشریف آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختربلندرانا پر بہت غصے میں ہیں کیونکہ اختر بلندرانا نے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے 500 ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے کہ یہ پیسے کہاں سے آئے، کس کس کو دئیے گئے۔ وزیراعظم نے اختر بلندرانا کو سزا دینے کیلئے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں...
  14. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    دیکھئے خواجہ سرا سعد رفیق کیسے میدان چھوڑ کر بھاگ گیا http://www.unewstv.com/23305/khawaja-saad-rafique-fight-with-faisala-raza-abidi-khawaja-saad-rafique-ran-away-from-the-program
Top