نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    محمود احمد غزنوی قیصرانی نایاب الف نظامی
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    سنو! تم مجھ سے بچھڑ تو رھے ھو، راستے خودسےجداکرتورھےھو، پر رکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! جاتےسمےکچھ حساب تودیتےجاؤ، حساب۔۔۔۔۔!میری ہراس سوچ کا، جو تم سے شروع ھوکرتم پر ہی ختم ھوتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میری ان سوچوں کا حساب تو دیتےجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میری ان شاموں کاجو میں تیرےانتظارمیں تجھ سے ملنے کی آس میں۔۔۔۔۔۔۔! بے چین...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﭘﮩﻠﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩ ﺻﻨﻒ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ، ﺳﺮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺳﺮ ﺭﮨﮯ ، ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺮﻋﮑﺲ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ...
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک الزام تھوڑی ہوتا ہے .مفت میں نام تھوڑی ہوتا ہے اک نظر دیکھتے ہیں آ کے تجھے تجھ سے کچھ کام تھوڑی ہوتا ہے وقت ہوجائے گر میسّر بھی وقت پر کام تھوڑی ہوتا ہے پھول ہوتے ہیں میرے ہاتھوں میں سنگِ دُشنام تھوڑی ہوتا ہے یونہی بازار میں ٹہَلتے ہیں جیب میں دام تھوڑی ہوتا ہے جُبّہ سائی حرم کی کرتا...
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کس کی بات کررہے ہیں اگر کسی کھلی ناسوں والے شوخے بندر (اوپن نوسٹرلز) کی بات کررہے ہیں تو سوری۔ مجھے ایسی حرکتیں نہیں ہضم ہوتی ہیں۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ھم تُم تمام شُد تو محبّت تمام شُد حیرت کدہِ عشق سے ،حیرت تمام شُد ھکلا رھا تھا دیکھ کے ظلم و ستم کو مَیں چیخا ھُوں اتنے زور سے ، لُکنت تمام شُد بیٹے نے میرے بعد وصیّت مری پڑھی "اک خوابِ لامکاں پہ وراثت تمام شُد" للکارتا ھُوں چاروں طرف دشمنوں کو مَیں نرغے میں گِھر گیا ھُوں تو دھشت تمام شُد...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    آپ کی بات میں سمجھا نہیں؟؟؟
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    رکشہ شاھراہ کے بائیں حصے پر دوڑتا جا رھا تھا کہ بائیں طرف سے شاھراہ میں شامل ھونے والی ایک پتلی سڑک سے ایک گاڑی بغیر رُکے اچانک رکشہ کے سامنے آ گئی.. رکشہ ڈرائیور نے پوری قوت سے بریک دباتے ھوئے رکشہ کو داھنی طرف گھمایا اور ھم بال بال بچ گئے' گو میرا کلیجہ منہ کو آ گیا تھا.. بجائے اس کے کہ گاڑی...
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺰﮦ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ ، ﺍﺑﻮ ﻟﮩﺐ ، ﺍﻣﯿﮧ ، ﻋﺘﺒﮧ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺳﻨﺎﭨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﻤﭩﺎ ﺟﺎﮰ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺩﻭ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﯾﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ۔ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮬﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    آنسوؤں کی برسات کے ساتھ : ﺟُﻠﯿﺒﯿﺐ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﺭﯼ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﻧﮧ ﻣﺎﻟﺪﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺗﮭﺎ۔ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻨﺼﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ۔ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ۔ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻧﻮﻻ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯽ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اللہ تعالیٰ نے نفس انسانی کو اس ڈھنگ پر تخلیق کیا ہے کہ لوح دل پر فطرت کے قلم سے خیر و شر کی پوری لغت ثبت کرکے ہی انسان کو اس دنیا میں بھیجا جاتا ہے،(الشمس8:)۔ انسان دل کے آئینے پر حرص و ہوس کا زنگ چڑھالے تو دوسری بات ہے وگرنہ اپنے اچھے برے روپ کی واضح تصویر وہ جب چاہے اس آئینے میں دیکھ سکتا...
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    سُنو ۔۔۔۔۔۔۔!! میں تھک گیا ہوں، میری پلکوں پہ اب تک کچھ ادھُورے خواب جلتے ہیں ۔ میری نیندوں میں تیرے وصل کا ریشم اُلجھتا ہے ! میرے آنسو، میرے چہرے پہ تیرے غم کو لِکھتے ہیں !! میرے اندر کئی صدیوں کے سنّاٹوں کا ڈیرہ ہے ! میرے الفاظ بانہیں وا کیے مجھ کو بُلاتے ہیں !! مگر،،،،،،، میں تھک گیا ہوں...
  15. عظیم اللہ قریشی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    بہت ہی عمدہ اور پر تاثیر مضمون ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مَیں بیٹھے بیٹھے اُٹھا اور ناگہاں ، ناچا جو ناچتے مُجھے دیکھا تو لامکاں ، ناچا وُہ رقصِ خاص کہ ایجاد کر چُکا تھا مَیں لگا کے آگ مَیں خود اس کے درمیاں ناچا مَیں ناچتے ھوئے کیسے حساب رکھ سکتا کہاں زیادہ ، کہاں کم ، کہاں کہاں ، ناچا نہ جانے کونسی ھستی کی دل میں مستی تھی دِکھا دِکھا کے بدن کا ،...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دھوکے بازی.... برطانیہ کا ایک آرٹسٹ ہے جس کا نام سٹیفن پریسٹلی ہے...چیسٹر ( انگلینڈ ) میں ایک نیلام میں اس کی چار تصویریں رکھی گئی..اس کی تصویروں کی قیمت ایک پونڈ لگی... چناچہ سٹیفن پریسٹلی کو ایک پونڈ کا چیک دے دیا گیا...برطانوی آرٹسٹ ایک پونڈ کا چیک پا کر بہت خفا ہوا... اس کے نزدیک اس کی ان...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہائے بچپن تجھے کیسے واپس لائیں ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻭﮦ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﺟﺴﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎﻧﯽ ﻭﮦ ﻧﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑ۔ﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﮈﯾﺮﺍ ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺟﮭﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﯿﺮﺍ ﺑﮭﻼﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ، ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐ۔ﻮﺋﯽ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺭﺍﺗﯿﮟ، ﻭﮦ ﻟﻤﺒﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﻭﮦ ﭼﮍﯾﺎﮞ، ﻭﮦ ﺑﻠﺒﻞ، ﻭﮦ ﺗﺘﻠﯽ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﻭﮦ ﮔﮍﯾﺎ...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ابولہب مردود ، جناب رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ وسلم کا قریبی ترین ہمسایہ تھا - رسول الله اور اس مردود کے گھروں کے درمیان صرف ایک دیوار تھی - اس کی بیوی ام جمیل بنت حرب بن امیہ، ابوسفیان کی سگی بہن تھی، وہ اپنے بھائی اور شوہر سے بھی زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمن تھی ۔ ان جہنمیوں کا...
Top