ابھی پاکستان اور ان۔ڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2011 کے سیمی فائنل میں دو دن باقی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے کرکٹ کے شائقین کی نبض کی رفتار بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں اس سیمی فائنل کے بلڈ اپ کا جائزہ لینا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔ اس تھریڈ میں اسی سے متعلق تبصرےاور تجزیات پیش...