ابن سعید نے یہ بے پرکی اڑائی ۔۔۔
ایف اے کیوز یعنی مجھ سے کثرت سے پوچھے جانے والے سوال:
انٹرنیٹ پر بلا تفریق قوم و ملت، رنگ و نسل، شاہ و گدا، مرد و زن، پیر و جواں، عاقل و بالغ احباب سے رابطہ رہتا ہے۔ گو کہ میں آن لائن دوستی کے نام پر پہل کرنے سے ہمیشہ گریزاں ہوتا ہوں پھر بھی دن بدن یہ تعداد...
لبرکی فری اور پورٹیبل اپلیکشنز کی ایک مفید کلیکشن ہے جو کہ کمپیوٹر یا کسی یو ایس بی سٹک سے براہ راست رن کیے جا سکتے ہیں۔
حوالہ:
لبرکی پورٹیبل اپلیکیشنز
ایکس ریفریش فائرفاکس کی ایک ایکسٹینشن ہے جو کہ ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ایکس ریفریش ڈسک پر ویب پیج سے متعلقہ کوڈ میں تبدیلیوں کا معائنہ کرتا رہتا ہے اور ہر تبدیلی کے ساتھ ساتھ ویب پیج کو ریفریش کرتا رہتا ہے جس سے ویب پیج میں تبدیلیوں کا اثر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔
حوالہ...