لیں۔۔۔ کوئی حال نہیں۔۔۔ اتنی سی بات بھی نہیں سمجھیں۔۔۔ ایک "محترمہ" ہوتی ہیں۔۔۔ ایک "آنٹی" ہوتی ہیں۔۔۔ ان کا مکسچر "صاحبہ" ہوتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا تو بندہ آئس کریم ہوتا ہے:cool:۔۔۔۔ اسی لئے گرمیوں میں جلدی پگھل جاتا ہے :unsure:اور سردیوں میں پگھلنے...
ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک
دکھ تو یہ ہے کہ ہے ملاح بھی سازش میں شریک
تا ہمیں ترکِ تعلق کا بہت رنج نہ ہو
آؤ تم کو بھی کریں ہم اِسی کوشش میں شریک
اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہے
اس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریک
ساری خلقت چلی آتی ہے اُسے دیکھنے کو
کیا کرے دل بھی کہ دنیا ہے...