معذرت کہ بیمار تھا، اس لئے حاضر نہیں ہو سکا۔
میں خود بھی نہیں چاہتا کہ فورم کو "اکھاڑا" جائے کہ یہ کسی طور مناسب نہیں۔لیکن کسی بھی فورم کو بہتر طریقے سے چلانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور پھر اردو زبان میں یہ کام کرنا کتنا مشکل ہو گا، اس کا اندازہ آپ کر سکتے ہیں۔ اور اگر بالفرض ایسا ہو بھی جائے...