کافی بہتر تجویز ہے۔ میں خود کسی زمانے میں یہی چاہتا تھا کہ فورم ہی بنایا جائے، اس سے سیکھنے اور سکھانے کے بہت زیادہ مواقع پیدا ہوتے ہیں۔
لیکن پاکستان سائنس کلب کا فورم بھی کافی حد تک سنسان پڑا ہے۔
فورم کو رن کے لئے ہمیں ویب سائٹ کو دوبارہ نئے سرے سے ترتیب دینا ہو گا۔
میرے ذہن میں کچھ تجاویز ہیں،...