نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    میرے پاس گلیکسی ٹیب تھری ہے اور فلیش کی کوئی بھی چیز نہیں چلتی۔
  2. محمد بلال اعظم

    سائنس نامہ

    السلام علیکم میں کافی عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ کرک نامہ اور آئی ٹی نامہ کی طرز پہ ایک "سائنس نامہ" ٹائپ کی ویب سائٹ بھی شروع کی جائے، لیکن ہر بار کچھ مسائل آڑے آ جاتے تھے۔ آج کل کچھ فرصت ہے تو میں سوچ رہا ہوں کہ اس بار اردو ویب کی نویں سالگرہ کے موقع پہ اس تجویز کو بھی عملی جامہ پہنا ہی دیا جائے۔...
  3. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    لیکن میرے پاس تو اینڈرائیڈ میں فلیش نہیں چلتی کروم میں بھی۔
  4. محمد بلال اعظم

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    'چھٹیاں دسمبر کی دائمی سمجھ لینا۔۔۔اور جب گزر جانا ، مانگنا دعاؤں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے کیا مجھے یہ پیروٖڈی مل سکتی ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    "کلیاتِ حفیظ تائبؒ سے نعتوں کا انتخاب"۔۔۔ تبصرہ جات

    ٹھیک ہے۔ میں صفحات اپلوڈ کر کے پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- چور

    او ایم جی :D پٹ گئے بتانا کیا، آپ بتا چکی ہیں :(
  7. محمد بلال اعظم

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    وللہ تم چلے جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز تم کو معلوم ہے، کتنوں کی قضا ہوتی ہے :LOL:
  8. محمد بلال اعظم

    "کلیاتِ حفیظ تائبؒ سے نعتوں کا انتخاب"۔۔۔ تبصرہ جات

    اگر آپ لے سکیں تو بہت خوشی ہو گی۔ کام تقسیم بھی ہو جائے گا اور جلد بھی ہو جائے گا۔
  9. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- چور

    اوشو بھائی نے واقعی کمال کیا ہے۔ میری تو کلیاتِ حفیظ تائبؒ ختم ہو تو کچھ اور کام ہو۔
  10. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- چور

    اوشو بھائی نے واقعی کمال کیا ہے۔ میری تو کلیاتِ حفیظ تائبؒ ختم ہو تو کچھ اور کام ہو۔
  11. محمد بلال اعظم

    موجِ ادراک۔۔۔ یہ دشت، یہ دریا، یہ مہکتے ہوئے گلزار۔۔۔ محسن نقوی

    موجِ ادراک یہ دشت، یہ دریا، یہ مہکتے ہوئے گلزار اِس عالمِ امکاں میں ابھی کچھ بھی نہیں تھا اِک ”جلوہ“ تھا، سو گُم تھا حجاباتِ عدم میں اِک ”عکس“ تھا، سو منتظرِ چشمِ یقیں تھا یہ موسمِ خوشبو، یہ گہر تابیِ شبنم یہ رونقِ ہنگامۂ کونین کہاں تھی؟ گلنار گھٹاؤں سے یہ چھنتی ہوئی چھاؤں یہ دھوپ، دھنک، دولتِ...
  12. محمد بلال اعظم

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    ہماری تو ساری رکعتیں ہی ادھر اُدھر ہیں، ایک آدھی سے کیا فرق پڑے گا:D
  13. محمد بلال اعظم

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    قبلہ اس گراف پہ دلی حالت کچھ یوں ہو گی میں اس گراف پہ چڑھ تو گیا تھا اتارے کون اب گراف پر سے :)
  14. محمد بلال اعظم

    نوشی گیلانی اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

    مطلب کے جو کیفیت سات ماہ پہلے، یہ غزل پڑھتے وقت تھی، وہی آج بھی ہے۔ نہ چہرے بدلے، نہ وقت، نہ کیفیت :(
  15. محمد بلال اعظم

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیوٹی ۔۔۔ دنیا بھر میں کتب خانے

    بہت زبردست سلسلہ ہے۔ ہمارے شہر میں کل چار لائبریریز ہیں۔ جن میں سب سے مشہور "جناح لائبریری" ہے۔ دوسری کا نام نہیں پتہ۔ یہ دونوں پبلک ہیں۔ اس کے لئے دو لائبریریز ہمارے کالج کی ہیں، گو کہ پرائیویٹ ہیں، مگر ایک "ملک انور لائبریری" بیش بہا قیمتی کتابوں کی حامل ہے۔ مجید امجد صاحب کے نام سے باقاعدہ...
Top