مجھے خوب اندازہ ہے کہ ہے کہ محفلی انتظامیہ اس قسم کے جواب کی ہر گز پا بند نہیں لیکن اگر ان سوالوں کا جواب مل جائے تو محفلین کے لیے اچھا ہو گا۔
اب تک سوالات کتنے ہوئے تا کہ انتظامیہ سے براہ راست استفسار کیا جا سکے ۔ اگر اس قسم کے اور سوال ہوں تو شامل کیے جا سکتے ہیں ۔
محمداحمد م مریم افتخار...