نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہاں ہاں یہی والا بالکل ۔
  2. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    میلکم مارشل بیچارہ بھلا میرے سامنے کیا ٹکے گا ۔ لیکن خیر قبول کر لیتے ہیں ۔ بچہ ہے خوش ہو جائے گا۔
  3. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    پیتل کے مگے میں انڈیل کر دیکھیں کیا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    چند منٹ قبل یا بعد
  5. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    یہ کوئی چاند نہیں 2020 کا سورج ہے جس کو گرہن کی چوٹ لگی تھی ۔ دفتر کی پارکنگ سے منظر ۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے ۔
  6. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    کبھی سالگرہوں کا ذوق و شوق ہوتا تھا ۔۔ ایک یاد گار ۔۔۔ مریم افتخار
  7. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    کڑا سفر زندگی کا ۔
  8. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    کچھ پتہ نہیں اس میں چائے ہے قہوہ ہے یا کافی ۔ کچھ ہے البتہ ضرور۔
  9. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    میری بنائی سونے کی دنیا ۔۔۔ پکسی گولڈ ڈسٹ ورلڈ
  10. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    میری خیالی دنیا
  11. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    ایک افریقی میدان ۔
  12. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    زیک میں ہسکی اور پیگی ۔ ہر قسم کے کتوں سے ڈرتا ہوں ۔بچپن سے ہی ۔ یہ خوف شعور کی گہرائی میں پیوست ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    جب ڈیجیٹل بیل قربان ہو سکتا ہے تو میرا ڈیجیٹل سیب بھی رسیلا ہو سکتا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    پتھریلا گولا- ورسز -بلوریں گولا
  15. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    یہ ڈیجیٹل بیل سات محفلین کی طرف سے تین چار سال قبل قربان کیا گیا تھا ۔ حصے دار کون تھا یہ شاید گُلِ یاسمیں کو پتہ ہو۔
  16. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    میں نے بنایا تو ڈیجیٹل آبشار تھا لیکن کوئی فرہاد اوپر چٹان پہ بیٹھا دودھ کی نہر نکال رہا تھا ۔
Top