نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف ایک نیا رکن!

    وعلیکم السلام ضمیر بھائی ۔سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ضرور ضرور سیکھیں ہم بھی اسی لیے آئے ہیں یہاں ۔۔:p:angel: بیگم صاحبہ نے تو باقائدہ خوش آمدید کہا ہے مگر تعارف کی زحمت ہی نہ دی۔۔ ہاہہاہاہ:) جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیجے۔۔:blushing: اوے پاگل تعارف کی دھمکی تو دے دیتی ناں ۔۔...
  2. مغزل

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    شکراً شکراً ۔۔۔ :p:angel: اوے ۔۔۔ پگلی ادھر آ شکریہ وصول فرما ۔۔ ہااہاہااہہ:blushing::blushing:
  3. مغزل

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    میں کمال / بام /عروج پر جا کے ہی واپس پلٹتا ہوں جس طرف کا رخ کر لوں چاہے وہ زہر تھا یا امرت تھا مگر میں نے کمال سیرابی کی حد پر جا کر پیا مجھ پر جو دھن سوار ہوجاتی ہے تو میں اس سے کسی طور پر (ہٹ) انحراف نہیں کرتا راتوں میں مجھے (زیست / کیفیت ) سفر لاحق رہتا ہے اور دن بھی چلتے چلتے کٹتا ہے۔۔...
  4. مغزل

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    پگلے بھیّا میں ہوں ناں آپ کی غزل آپی کی لیے ترجمہ کرنے والا ۔۔ بھئی بیگم صاحبہ تو اس وقت آرام فرما رہی ہیں اور ہم مابدولت سراپا حاضر ہیں۔۔ ابھی شامل کرتا ہوں شہزادے بھائی۔
  5. مغزل

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    بیگم صاحبہ کی خواہش حکم کا درجہ رکھتی ہے :blushing::blushing: اس لیے محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کی خد مت میں لفظی ترجمہ شامل ہے۔:) کہ پنجابی سے با محاورہ ترجمہ کرنا شعر کی کیفیت کو زائل کرنے کے مترادف ہے۔:) میرے محبوب مجھے کچھ تو فقیرانہ رہنے کا شوق تھا اور کچھ مجھے عشق نے در در ٹھوکریں کھلائی...
  6. مغزل

    پروین شاکر غزل: دل پہ اک طرفہ قیامت کرنا : پروین شاکر

    غزل دل پہ اک طرفہ قیامت کرنا مسکراتے ہوئے رخصت کرنا اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اُس کو کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا جرم کس کا تھا سزا کس کو ملی کیا گئی بات پہ حجت کرنا کون چاہے گا تمھیں میری طرح اب کسی سے نہ محبّت کرنا گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے وقت مل جائے تو زحمت کرنا پروین شاکر فاتح...
  7. مغزل

    اقتباسات ’ارمغانِ حنیف‘ سے ایک اقتباس

    جزاک اللہ بریکنگ نیو ز بھائی ، کیا اچھا اقتباس ہے مزا آگیا اور تاریخ تازہ ہوگئی۔:applause: مولانا صاحب نے یقینا سقراط کو نہیں پڑھا ہوگا وگرنہ ذکر فرماتے ۔بہر حال فکرِ ہر کس بقدرِ ہمت اوست۔:) یہی وجہ ہے کہ میں خود کو ’جہل مرتبت ‘ کہنے میں فخر محسوس کرتا ہوں۔اور فرماتا ہوں کہ: :) ’’ علم سے بڑا...
  8. مغزل

    کتنا نازک ہے وہ پری پیکر جس کا جگنو سے ہاتھ جل جائے۔۔

    کتنا نازک ہے وہ پری پیکر جس کا جگنو سے ہاتھ جل جائے۔۔
  9. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    محض تمھاری محبت ہے شہزادے وگرنہ میں جانتا ہوں میں نہیں کچھ۔۔ سدا شاد آباد رہو۔:)
  10. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    دست بستہ معافی کا خواستگا ہوں قبلہ کڑیل جوان بھائی جان (شکر کیجے کہ نسبتًا جوان نہیں لکھا ہاہاہاہاہاہا) :cool::p اور اس امید کے ساتھ بابا جانی سوم کا خطاب واپس لیاجاتا ہے کہ آپ سلطنتِ اردو محفل میں بارہ گاؤں یعنی ناچیز کی مقدور بھر نگارشات پر سیاحت فرمائیں گے رائے ضرور دیں گے :p:blushing...
  11. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    محمد بلال اعظم حاضر ہوں ں ں ں ۔۔۔۔:p
  12. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    :blushing: لیجے ناچیز کا شعر ملاحظہ ہو، میں کہتا ہوں کہ : کوئی فغاں بہ حلقہ ء حلقومِ نارسی !!!! کوئی اٹھائے پھرتا ہے پیغمبری کا دکھ م۔م۔مغل (مغزل)
  13. مغزل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    استغفراللہ :devil:
  14. مغزل

    آپ کا موبائل فون

    اگر مجھے کہہ رہی ہیں تو فرحت بہن۔۔:oops::notworthy: ارے نہیں بہنا جی ۔۔ یہ میرے اور میری پٹھانی کے مشترکہ فون ہیں۔۔:p
  15. مغزل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ادی یہ دیکھیں آپ کی عدم موجودگی میں تمغوں والے بابا جی خالہ جانی کو آپ کی شکایتیں لگا رہے ہیں ۔۔ اور چھٹیاں کریں ۔۔ ہاہاہہاہہاہا:p:biggrin::biggrin:
  16. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    باقی سطور پر سراپا سپاس ہوں بابا جانی سوم :p:biggrin: اب آپ ہم بچونگڑوں کے سامنے یا انکسارُ یا انکسار کی تسبیح نہ پڑھیں ناں ۔۔ سچی میں ۔۔:blushing: بس ہم نے کہہ دیا کہ بابا جانی سوم تو بابا جانی سوم :biggrin::p مبادا دشتِ عمر کی سیاحی کے حساب سے آپ اوّل ہوں مگر محفل میں شمولیت کی ترتیب سے سوم ہی...
  17. مغزل

    آپ کا موبائل فون

    اب ایسا بھی نہیں ہے شمشاد بھائی ماشا اللہ یہ شرف مجھے پانچ بار حاصل ہوچکا ہے۔ تین بار تو حاضر ڈیوٹی پولیس کے سپاہی صاحب نے میرا فون ’’مغوی‘‘ کے درجے پر فائز کیا ۔۔ ابھی مغویوں کا تذکرہ ہی نہیں کیا ایک بار تو محمد احمد بھی ہمارے ساتھ ہی تھے اور ایک ساتھ لُٹ گئے تھے اے ٹی ایم کارڈ کریڈیٹ کارڈ جو...
  18. مغزل

    ممتاز ماہرِ تعلیم سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے(کراچی)

    ممتاز ماہرِ تعلیم سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے (سرخی کا ماخذ جیو اردو ) انّا للہ و انّا الیہ راجعون مجھے ابھی ابھی ایک بزرگ ادیب کی وساطت سے خبر ملی ہے کہ سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے ہیں ، جنازہ بعد ظہر طے پایا ہے جبکہ تدفین حسن...
  19. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    بلال میاں نثری نظم کا قصیدہ سعداللہ شاہ کی ایک پھوہڑ پر مبنی تحریر ہے جسے محض صفحے کا پیٹ بھرنے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ منیر نیازی کی سالگرہ کے حوالے سے حاشیہ فرمائی اجمل نیازی کی محض متعصبانہ رائے ہے جسے معاشرے میں نفوذ کے لیے اخبار نے جگہ دی۔ جہانِ کتب سرور ارمان کا اچھا سلسلہ ہے اسے جاری...
  20. مغزل

    خوابوں کے جزیرے میں رہنے والا۔۔۔روزنامہ نئی بات کا ادبی صفحہ

    بہت شکریہ بابا جانی (سوم) مجھے کراچی یونیورسٹی کا ’’جریدہ‘‘ (چہ دلاور است) یاد آگیا کہ غالب پر تنقید کے سوسال کے بعد بھی غالب کے شعروں کی صحت تلاش کرنا کارِ ’’تضیعِ اوقات ‘‘ دوسرے معنی میں ’’چاند پر تھوکنے کی کوشش‘‘ ہی تو ہے۔۔۔:) حاشیہ: بابا جانی اوّل الف عین ، بابا جانی دوم محمد یعقوب آسی اور...
Top