دھاگہ اپنے منطقی انجام کی طرف سفر آغاز کر چکا ہے اب ایسے میں میری جہل پر مبنی رائے محض صفحے کا پیٹ بھر نے پر بھی دال صاد کی جاسکتی ہے۔ سو پھر بھی عرض گذار ہوتا ہوں کہ بابا محمد یحیٰ کو پڑھے بغیر رائے زدگاں دوستاں کا رویہ تکفیرِ علم کی مد میں آتا ہے ۔پھر یہ بھی اگر مان لیا جائے کہ بابا محمد یحیٰ...