مرحومین کی یاد میں۔۔۔
راقم کی محفلِ اردو ہائے ترویج﷽ زبان میں شرکت چند سال قبل ہوئی ۔شرکت سے قبل اتنا جاننا کافی رہا تھا کہ یہاں اشعار کی اصلاح کی جاتی ہے ۔۔ اشعار کی اصلاح دو معتبر ہستیاں کرتی رہی ہیں ، جن میں سے ایک کا نام ''یعقوب آسی '' ہے ۔بعض محبانِ اردو اس بات پر معترض رہے کہ جناب آسی نے...