خواب سب سے قبل کس کو سنائے؟
ڈر کیوں لگا؟
ڈر کس پہلے خواب سے لگا؟
خوف کو نفیسات سے نکالنا ممکن ہوگا آپ کے لیے؟
اگر ہاں، تو کیا کریں گی؟ کس طرح؟
وہ اک "لمس "
جو آخری نشانی
مکمل تھی کہانی
اس لمحے جب میں کھو سی گئی
محبت مجھے تھامے رہے
آغوش میں رہی جسکے
وہ تھپکی، ماں کی سلاتی رہی...