یار ِ من کون ہوتا ہے...؟
کیا وہ ہوتا تھا.....؟
کیا وہ نہیں ہوگا.....؟
کیا نہیں ہے.....؟
وہ تو کسی کرسی پر فائز ہے .یہ رمز بڑی شناسا ہے....یارِ من کرتا کیا ہے؟
ایسا یارِ من تو نےکیا کیا ؟
آنکھ دے دی کیا دل کو؟
دید کی خاطر، تو دید ہوتی ہوگی ....!
جب جب دل میں جھانکا جائے تو ہوجاتی...