نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    بغرض بطریق احسن ادائیگیء فریضۂ ہذا مابدولت عزیزی سید عمران کا نام نامی تجویز کرنے میں مسرت محسوس کرتے ہیں کہ انداز بیاں ہے جن کا کچھ اور ہی ، شیخ صاحب ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    اتائی ڈاکٹر

    نظم میں موجود جملہ اوصاف سے بدرجہ اتم مزین اسی نوع کا ایک اتائی ڈاکٹر مابدولت کے جائے سکونت کے اردگرد روپوں میں کھیل رہا ہے چنانچہ کاوش ہذا بقلم جناب عاطف ملک مابدولت کے جذبات کی ترجمان ہے جس کے لیے مابدولت ملک صاحب کو ہدیۂ شاباش سے نوازنے پر مسرت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    مسمی جاسم محمد ساکنہ ناروے کو ،عدنان ، اور کسے ؟ موصوف شغل مطلوبہ میں یدطولی کے حامل ہونے کے ( مبینہ ) دعویدار یا مورد الزام قرار پائے ہیں ! عزیزی جاسم محمد سے قلبی معذرت کے ساتھ !:):)
  4. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    دلچسپ اور تفریحی لوازم سے بھرپور پرمزاح تحریر جس کے لیے شاہ صاحب بجا طور پر لائق دادوتحسین ہیں ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    پتہ ہے سید عمران مابدولت اس وقت بچپن کی حماقتیں کا آڈیو سماعت فرماکر محظوظ ہورہے ہیں :):)
  6. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    سچ سچ بتائیں برادرم محمد تابش صدیقی ، آپ کو اس راز سربستہ سے کس نے آگاہ کیا ؟ کیونکہ کسی لڑی یا مراسلے یہ مابدولت کی نظروں سے کہیں اور کبھی نہیں گذری ! ہاہاہاہا !!! :):)
  7. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    معرکۂ شتونگڑا جات کا تباہ کن آغاز ! یا الہی خیر !:):)
  8. محمد امین صدیق

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    اس طرح کا آدمی عقلمند نہیں بلکہ خودسر کہلائے جانے کے لائق ہے ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    خیال احسن ہے برادرم شیخ تاہم " ابن بطوطہ کے تعاقب " میں باندھنا زیک کا رخت سفر بھی خالی از دلچسپی نا ہوگا ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    مزاح کا عنصر تو ان کی تحاریر میں بھی ہوتا ہے تاہم ابن انشا کے ہم پلہ نہیں کہا جاسکتا ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    سفرناموں کے حوا لے سے ایک بڑے نام ہیں ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    شکریہ برادرم ارسلان المعروف بندہ پرور ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    جیمز ہیڈلے چیز الیسٹرمیکلین ایڈگر والس رائڈر ہیگرڈ ارل اسٹینلے گارڈنر سرآرتھر کانن ڈائل اور کئی دیگر چونکہ مابدولت فکشن میں درجہ غایت دلچسپی رکھتے ہیں لہذا بالا بیان کردہ فکشن رائٹرز کو پسند کرتے ہیں ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    شوکت صدیقی اقلیم علم
  15. محمد امین صدیق

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مابدولت اپنی سرشت سے لاچار ہیں برادرم زیک بہرکیف ، مراسلہ ہذا کو بار سہہ درخوراعتناء گرداننے پر مابدولت آپ کا قلبی شکریہ اداکرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ، اور دیدہ زیب و دلفریب تصاویر سے مزین ایسے خوبصورت و دلچسپ سفری روئداد کے تحریر ہنرمندانہ کے لیے آپ کو مبارک باد و خراج تحسین پیش...
  16. محمد امین صدیق

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    عزت افزائی کے لیے مابدولت جناب بندہ پرور کے مشکور ہیں ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مابدولت مسمی بندہ پرور کو برادرم زیک کی تجویز کردہ ہردو سفرنامہ جات کا بہ نگۂ غائر مطالعہ کرنے کا مشورۂ گراں بہا بلاعوض دینے میں کسی حیل وحجت سے کام نہیں لیں گے ، اور بالخصوص تنزانیہ سفاری میں تو بندہ پرور کو نا فقط تعداد کثیر میں درند ، چرند و پرند و انواع واقسام کے اشجار ہائے ارض افریقہ کی...
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

    مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو مبارک باد قلبی پیش کرنے میں مسرت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بقدر زیرہ در چشم شتر نمایاں مذکورہ زیرآب شہتیر سیاہ رنگ پر مابدولت بھی ساعت طویل تک آبدوز ہونے کا گمان کیے رہے برادرم عبدالقیوم چوہدری ۔ :):)
  20. محمد امین صدیق

    تعارف میرا تعارف

    مابدولت برادرم بندہ پرور کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی نہاں ، عیاں و پنہاں خانوں سے خوش آمیدید کہتے ہیں اور انہیں ایں جاء لطف آگیں و معلومات آفریں لمحات گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔ :newbie: :welcome: :welcome: :welcome: ! :):)
Top