نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    کچھ اور مسئلہ معلوم ہوتا ہے ، عمران ورنہ بشمول مابدولت ، سب مستفیذ و محظوظ ہورہے ہیں یار !:):)
  2. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    مابدولت کے لیے شاہ صاحب کی اطلاع مرقوم بالا تعجب خیز و باعث تشویش ہے ۔ چنانچہ بغرض آزمائش مکرر مابدولت نے فی الفور ربط چسپاں بالا کو ٹہوکا دیا اورجائے مطلوبہ پر قدم رنجہ فرمایا ، اور " سب ٹھیک ہے " کی نوید جانفزا سنانے میں اپنے تئیں حق بجانب گردانتے ہیں ۔ خواہر محترم جاسمن برادرم محمد عدنان...
  3. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    بچپن کی حماقتیں ۔۔۔ از ۔۔۔ سید عمران تاحال تحریر شدہ احوال کی صوتی روئداد مابدولت کی ایک سعیء عاجزانہ ، ، پسندیدگی کی امید کے ساتھ:):)
  4. محمد امین صدیق

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    مابدولت برادرم سید علی صائم کی توجہ اس امر کی جانب دلانا چاہتے ہیں کہ یہ ویب سائٹ اب اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت کی فراہمی سے قاصر ہے ۔
  5. محمد امین صدیق

    تاسف معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

    انا لللہ وانا الیہ راجعون خدا مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  6. محمد امین صدیق

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    مابدولت اپنی اس عاجزانہ کاوش کی پسندیدگی کے لیے برادرم سید عاطف اور دیگر پیارے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    Dropbox - Ghazal.mp3 - Simplify your life مابدولت کی آواز میں برادرم سید عاطف علی کی لاجواب غزل ۔ برادران محمد خلیل الرحمٰن ، فاتح ، محمد وارث ، محمد تابش صدیقی ، محمداحمد ، سید عمران ، شیخ محمد نواز ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، اے خان ، خالد محمود چوہدری ، عبدالقیوم چوہدری، ظہیراحمدظہیر ، سید...
  8. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    مابدولت برادر جوانسال اے خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے نغمہ سرائی میں مابدولت کی مقدور بھر کو شش کوقابل تعریف گردانا ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ اس پرلطف مراسلے پر مابدولت کا ایک فلک شگاف قہقہہ ، جس کی شدت ارتعاش سے درودیوار تو کجا تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ اپنے تئیں لرزہ براندام ہوکر رہ گیا ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    لیکن ہنوز اکاؤنٹ باقاعدہ ندارد برادرم نواز ۔ تاہم شکریہ ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    اب ہوگیا نواز :):)
  12. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    شکریہ نواز
  13. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    تصویر اپلوڈنہیں ہوئی شیخ محمد نواز اس لیے منسوخ کردیا :):)
  14. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    منسوخ
  15. محمد امین صدیق

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    24 ہزار مناظر محض ایک سال کے دورانیہ میں ! بلاشبہ زبردست زیک :):)
  16. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    اس ملاقات میں جہاں دیگر قدیم و جدید ( ملاقات کے حوالے سے ) پیارے محفلین سے مل کر مسرت بے پایاں محسوس ہوئی ، وہیں برادران محمد خلیل الرحمٰن ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، فہیم ، اکمل زیدی ، محمداحمد ، شعیب صفدر ، ٹرومین مغزل کی کمی بھی مابدولت اور بقیہ محفلین کو شدت سے محسوس ہوئی ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    پھر ملاقات

    مابدولت حسب سابق ، پیرایۂ دلپذیر میں بیانیۂ روئیداد ملاقات اور خوبصورت تصاویر کی شراکت پر برادران سید عمران ، اور شیخ محمد نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے درجہ غایت فخروانبساط محسوس کرتے ہیں۔:a6: :zabardast1::):)
Top