نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ونڈوز 10 میں تنصیب کرکے دیکھ لیا ۔ ہوبہو گوگل ڈوکس کا رزلٹ ہے ۔ اور آف لائن کام نہیں کرتا ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آخر لینگویج سلیکشن کے مسئلے کوحل کرنے کے بعد جب اردو یا عربی کو سلیکٹ کرکے او سی آر کیا تو درج ذیل ایرر آیا Failed to initialise tesseract engine.. See https//github.com/chartlesw/tesseract/wiki/Error-1 for detail براہ کرم اس کا کوئی حل عزیزی فلسفی و شکیب :):)
  3. محمد امین صدیق

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    آزما کر دیکھ لیا برادرم شکیب ، تاہم یہ سنگل لینگویج سلیکشن والا مسئلہ کیسے حل ہو ؟:):)
  4. محمد امین صدیق

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    تاہم طریقۂ ہذا خطرۂ عزت و ناموس سے خالی نہیں کہ ایسی ہی پھوکٹ کی ورق گردانیوں کے دوران مابدولت کو نگاہ خشمگیں اور بسا اوقات کتب کے جھپٹے جانے کے تجربۂ ہتک آمیز سے واسطہ پڑا ہے ، اور مبینہ ہر دو اعمال ناپسندیدہ کے عامل وہاں کا زود رنج کتب فروش ہی ہوتا !:):)
  5. محمد امین صدیق

    مبارکباد تابش بھائی کو 24٫000 مراسلے مبارک ہوں

    مابدولت برادرم تابش کو اس منصب کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو تابش ۔ :):)
  6. محمد امین صدیق

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    صدر میں کس نام کے ریسٹورنٹ میں ؟ :):)
  7. محمد امین صدیق

    کیا سمندر سے ملنے والی باقیات اُسامہ بن لادن کی ہیں؟

    60 سالہ خاتون کو سمندر سے ایسی سی پی (سی شیل) ملی جو القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن سے مشابہت رکھتی ہے سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 اکتوبر 2019 10:51 برطانیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اکتوبر 2019ء) : القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن سے متعلق 8 سال قبل امریکہ نے دعویٰ کیا...
  8. محمد امین صدیق

    تعارف

    مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے :welcome: کہتے ہیں آر جے ملک صاحبہ ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    ذرہ نوازوی کے لیے مابدولت ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں برادرم abdul.rouf620

    ذرہ نوازوی کے لیے مابدولت ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں برادرم abdul.rouf620
  10. محمد امین صدیق

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوبصورت محترم برادرم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    جنوب مغربی امریکہ

    لاجواب تصاویر اور زبردست فوٹوگرافی ۔ صناعی قدرت کے سحرانگیز مناظر و مظاہر ۔ مابدولت برادرم زیک کو ہدیۂ شاباش و خراج تحسین پیش کرنے میں ثانیۂ قلیل کے زیاں کے بھی مرتکب نا ہونگے ۔ :zabardast1:زیک شاباش ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    جنوب مغربی امریکہ

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک والی لڑی کے مراسلہ نمبر سوم سے بذریعہ ربط مہیا شدہ زقند بھر کر مابدولت برادرم زیک کی پرازہنروکمال فن عکس کشی ملاحظہ کرنے یہاں وارد ہوئے ، تاہم حیف ! کہ جائے ایں ہر تصویر کی جگہ ایک لہو رنگ نشان کراس ایک مایوس و دل گرفتہ مابدولت کا منہہ چڑارہی تھی ۔ کچھ علاج اس کا بھی...
  13. محمد امین صدیق

    وعلیکم السلام مابدولت رفیق جوانسال محمدظہیر کی تازہ تصویر ملاحظہ کرکے مسرور ہوئے ۔

    وعلیکم السلام مابدولت رفیق جوانسال محمدظہیر کی تازہ تصویر ملاحظہ کرکے مسرور ہوئے ۔
  14. محمد امین صدیق

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    مابدولت کو بھی کچھ ایسی ہی شنید ہے ! :):)
  15. محمد امین صدیق

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    دنیا میں کیا خوراک کی قلت پڑگئی ہے کہ ٹڈی اور دیگر حشرات کھائے کوئی !!!:):)
  16. محمد امین صدیق

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    مابدولت کا عہد طفلی سے ہی کتب خانوں سے یارانۂ بے پایاں رہا ہے ، اور مابدولت کی ای - لائبریری کم و بیش ساڑھے سات ہزار انگریزی ( ناول ) کتب پر مشتمل تھی ، تاہم اب یہ تعداد نصف سے بھی کم رہ گئی ہے ۔ یہ امر خالی از دلچسپی نا ہوگا کہ ان میں لگ بھگ سو ہندی ناول ہیں جو ہندی رسم الخط میں ہیں جن میں قریب...
  17. محمد امین صدیق

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    مابدولت شاہد بھائی ٹرومین کو سعادت حج کے حصول کی قلبی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ حج :congrats: ہو، شاہد
  18. محمد امین صدیق

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    مابدولت نے یکجائیء سہ نفریء شب رنگین کی روئیداد نشاط انگیز و بھوک افزا کو ملاحظہ کرتے ہی ساعت قلیل کے بھی ضیاں کے مرتکب ہوئے بغیر درجہ بندیء " زبردست " تفویض کردی تھی تاہم شاہ صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد باردیگر رجوع کیا تو شکوے کو درست پایا ۔ بوجوہ وقوعۂ ہذا درپیش آیا ہوگا جس کے لیے مابدولت...
  19. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    رائے ( مثبت یا منفی ) کا انتظار ہے ، عمران ۔ اور بولنے کی رفتار حسب ہدایت ایک لیول سلو رکھی کیونکہ اس سے زیادہ پھر بہت سست رفتار اور آواز بھاری
  20. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    یہ تو کنکشن کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے ۔
Top