تحریکِ انصاف کی قیادت ہمیشہ پاکستان کی دہشت گردی کی جنگ میں شمولیت کی مخالف رہی ہے ۔ اس اصولی موقف پر عمران خان کو طالبان خان کا نام بھی دیا گیا۔ معاشرے کا روشن خیال لبرل طبقہ خاص طور پر جنگ بندی کا مخالف رہا ہے
اب ن لیگ کے قائد نے بھی طالبان سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکہ بھی طالبان سے...