آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے، کہ شوقِ نظارا تمام شد
کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوا
دریا پہ ہونٹ رکھے، تو دریا تمام شد
دنیا تو ایک برف کی سل سے سوا نہ تھی
پہنچی ذرا جو آنچ، تو دنیا تمام شد
عشاق پر یہ اب کے عجب وقت آپڑا
مجنوں کے دل سے حسرت لیلٰی تمام شد
شہرِ دل تباہ میں پہنچوں...
بریکنگ :- لاہور:منہاج القرآن نےمقدمےکےاندراج کےلیےدرخواست دائرکی تھی
بریکنگ :- سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عدالت کا 21 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم
دنیا ٹی وی کی بریکنگ نیوز
SC orders state institutions against 'unconstitutional steps'
ISLAMABAD: A larger bench of the Supreme Court of Pakistan led by Chief Justice of Pakistan Justice
Nasir-ul-Mulk while hearing a petition filed against any possible extra-constitutional steps ordered all state institutions and...
اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر کرینیں کنٹینر ہٹا رہی ہیں جو کے کچھ دیر پہلے راستے کو بند کیے ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ پل کے اطراف میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ کچھ پی ٹی آئی کے کارکن یہاں جمع ہو رہے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
ڈان نیوز کے مطابق آزادی مارچ سے متعلق یہ مختصر فیصلہ جسٹس خالد مقبول خان کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی آئینی بینچ نے دیا۔
عدالتی فیصلہ کی تصویر.
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ موجود حالات میں غیرآئینی طریقے دھرنا یا مارچ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
عدالت نے اپنے فیصلے...
Despite last minute appeals for dialogue from Prime Minister Nawaz Sharif, the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) and Pakistan Awami Tehreek are determined to march to the capital - come what may
خندقوں میں خونی پھندے
http://www.dawn.com/news/1125084/
LHC orders release of Gullu Butt on bail
LAHORE: The Lahore High Court on Tuesday ordered the release of Gullu Butt who is allegedly an active member of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and police tout, on bail, Express News reported...