فاخر میاں بہت موثر
پیرائے میں
پیش کیا آپ نے اپنے احساسات کو !!!! صحیح کہہ رہی ہیں گُلُ بٹیا نے کہ !!!!کیا یاد کرا دیا آپ نے !!! ہمیں بھی اپنا محفل میں پہلا دن یعنی
سDec 13, 2019
سے
آج
یعنی مورخہ جولائی چار 2025 رات دس بجکر بتیس منٹ
ایک ایک لمحہ یاد آگیا
وہ پہلا دن کیا خوشی تھی جب...
بخدا فارسِ میدانِ تہور تھا حُرؔ
ایک دو لاکھ سواروں میں بہادر تھا حُرؔ
نارِ دوزخ سے ابوذرؔ کی طرح حُر تھا حُرؔ
گوہرِ تاجِ سرِ عرش ہو، وہ دُر تھا حُرؔ
ڈھونڈھ لی راہِ خدا کام بھی کیا نیک ہوا
پاک طینت تھی تو انجام بھی کیا نیک ہوا
میر انیس
حضرت حر بن یزید ریاحی کی مثالی توبہ کا واقعہ اور ان...
احمد بھیا سلامت رہیں
کیا ہی بہترین انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ڈھیروں داد و تحسین قبول کیجیے آپ تو بہترین شاعری و نثر نگاری کرتے ہیں ہم سب آپ کے گرویدہ ہیں ۔محفل میں تو ہم جیسے نالائقوں نے بھی اسکو اپنا گھر سمجھ لیا
اور اس کا بڑا پن کہ ہم جیسوں کو گلے لگایا جن کا،لکھنے...
اس بڑھ کے سچی بات کسی نے نہیں کی مریم بٹیا آیئں قریب ہم بلائیں لیں ۔ ہم نے محفل کو بالکل جیسے ہم والدین کو ٹیکن فار گرنٹڈ لیتے بالکل اسی طرح لیا اور وقت رخصت ہے تو اپنی اپنی کوتاہیاں یاد کررہے ہیں
باقی بعد میں لکھی ں گے میکائیل کے آئی پیڈ سے لکھ رہے ہیں وہ سوئمنگ کے لئے گئے ہیں ۔۔
جلدی جلدی...
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾
11. اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں
(الْبَقَرَة، 2 : 11)
بیچارے ہم کراچی والے تو سچ مچ دیوانے ہو جاتے ہیں ایسے حسن کو دیکھ کے کیونکہ آہستگی کے ساتھ کراچی کو اتنا گندا کر دیا ہے کہ دل چاہتا ہے بھاگ جائیں لیکن کریں تو کیا کریں شاید اسکی تمام برائیوں کے باجود کراچی والوں کو یہ دل سے قبول ہے ۔۔۔۔۔