نتائج تلاش

  1. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب کسی کو کسی سے کیا مطلب ہر کوئی بھید بھاؤ میں آیا
  2. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کون چن کے چناؤ میں آیا ہماری فکر یہ ہے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20 رک کیوں گئے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ۔۔۔ تو اپنے ایک جام پہ نازاں ہے ساقیا چودہ پلانے والے ہیں پرواہ ہے تیری کیا بتلائے دیتا ہوں تجھے میخانوں کا پتا بطحا و کاظمین و ُخراسان و سامرا خورشید ِ ُمدعا میرا ُبرج شرف میں ہے ایک کربلا میں ایک میرا ساقی نجف میں ہے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زر کو صراف کسوٹی پر پرکھتے۔۔۔۔ صراف کسوٹی پہ گھسا کرتے ہیں زر کو ہم وہ ہیں جو آنکھوں سے پرکھتے ہیں بشر کو
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی شعر سنیے ایک ہی وقت میں پیاسے بھی ہیں سیراب بھی ہیں ہم جو صحراؤں کی مٹی کے گھڑے ہوتے ہیں
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیراب ہیں ۔۔۔ ہمیں سیراب رکھا ہے خدا کا شکر ہے اس نے جہاں بنجر زمینیں ہوں انائیں شور کرتی ہیں
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف پلیز بتلائیں
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت ہے سبز بھتنی کا وجود
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری رابطہ کیا جائے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرین قیاس ہے کہ محفل کے جن بھوتوں سے رجوع کرنا ہوگا۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسے ذرا عملی مظاہرہ کیجیے
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا پھر تو نظر اٹارنی ہوگی
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہماری انٹر نیٹ نہایت بد بخت ہردم ناک میں دم
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے سے ہم انکو اینگری ینگ مین کہتے ہیں
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20 نیٹ نیک ہے انکی بہت بات کھڑی کرتے ہیں لگی لپٹی بالکل نہیں ۔پر دل ❤️ ستھرا ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے بھانجے کے مراسلے پڑھیئے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اتنے آسان بھانجے نہیں ہیں خالہ سے خوب لڑتے بھی ہیں ۔۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپکو معلوم ہے ہم یاسر شاہ کی خالہ ہیں
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر آئندہ نہیں کرنا بھانجے
Top