شبِ عاشور میں حضرت امامِ عالی مقام کا جو بے مثل اور لاثانی کردار سامنے آتا ہے اسے جو ش کے الفاظ میں سنئے
وہ رات جب امام کی گونجی تھی یہ صدا
اے دوستان صادق و یاران با صفا
باقی نہیں رہا ہے کوئی اور مرحلہ
اب سامنا ہے موت کا اور صرف موت کا
آنے ہی پربلائیں ہیں اب تحت و فوق سے
جاناجو چاہتا ہے چلا...