اس دھاگے کو دیکھ کر آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپنے موبائل میں نصب کروں، نصب تو ہو گیا لیکن پورا انٹرفیس خراب ہو گیا تھا. شکر ہے (twrp (recovery میں روم کا بیک اپ بنا لیا تھا ری اسٹور کر لیا. آئندہ ڈیفالٹ فونٹ کے علاوہ دیگر فونٹس نصب کرنے کا سوچوں گا بھی نہیں :)