نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کتاب کو آن لائن ہی پڑھ لینا چاہیے. ایسا کرنے سے محنت سے بچا جا سکتا ہے. کسی دوسرے کو اس کتاب کی ضرورت ہے تو آپ نے جو پڑھا ہے اس کا خلاصہ سنا دیں. اگر کتاب کے لیے بضد ہے تو خرید کر پڑھنے کے لیے بھی کہا جا سکتا ہے :)
  2. محمدظہیر

    آخر یہ مائکرو مینجمنٹ کیوں کر رہے ہیں محفل پر ؟؟؟

    آخر یہ مائکرو مینجمنٹ کیوں کر رہے ہیں محفل پر ؟؟؟
  3. محمدظہیر

    تعارف ساران خالق

    محفل میں ایک شہزادی ہوا کرتی تھیں آپ نے آتے آتے بڑی دیر کر دی:)
  4. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری : دوائی، روح افزا، کھجور، آم، انناس، حلیم.. کھانے میں مٹن بریانی
  5. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کا نام دیکھ دیکھ کر ہم پیاس کو بھی پ یاز لکھنے لگے غیر ارادتاً :LOL:
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے یہاں ساڑھے چودہ گھنٹے کا ہے لیکن گرمی کی شدت سے پیاز بڑی لگ رہی ہے آج کل
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کتنے گھنٹے کا روزہ ہے آپ کے یہاں؟ :)
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور باقی دو جو انہوں نے نہیں بنائی وہ بھی بتا دیں :)
  9. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب یہ مرض کتنے مہینے تک رہتا ہے.؟میرا وزن کم ہی ہے اور آپ نے جو ہدایات کی ہیں وہ سب کر رہا ہوں.
  10. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کو بھی gerd ہوا ہے..؟ کس طرح آپ نے اس مسئلے پر قابو پایا؟
  11. محمدظہیر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    مجھے تو آج افطار کا بے صبری سے انتظار ہے.. آپ کو بھی افطار مبارک بھائی اچھی مزاحیہ شاعری ہے :)
  12. محمدظہیر

    تعارف ساران خالق

    وعلیکم السلام محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے. آپ کے نام کے معنیٰ کیا ہیں جناب
  13. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو آپ نے نہیں بنائی تھیں اور وہ کون سی ایک چیز ہے جو بازار سے آئی تھی :)
  14. محمدظہیر

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    ہم ایک آغا شورش کاشمیری کو جانتے ہیں
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری : چاول دال پھلی دہی موز کسٹرڈ
  16. محمدظہیر

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    کیا ایسا بھی کھیل ہو سکتا ہے کہ مراسلوں کی مدد سے کردار پہچانیں:D
  17. محمدظہیر

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    میرے بس کی بات نہیں ہے:D البتہ مقدر میں شادی لکھی ہوئی ہو تو اس مراسلے کو اپنی شریکِ حیات کے علم میں لاؤں گا:ROFLMAO:
  18. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری: دوائی، کھجور، تربوز، آم، انگور، روح افزا
  19. محمدظہیر

    انڈین انتخابات

    جانتا ہوں! فقط سرکاری دفتروں میں کام چلاؤ کی حد تک! اچھا! یعنی پیرس والے اپنے شہر کو پیری بولتے ہیں؟
Top