کچھ عرصہ پہلے تک میں خود بھی کرناٹک کہتا تھا جو کہ ہندی اردو میں کہا جاتا ہے. لیکن اہل زبان کے ساتھ رہتے ہوئے یہ بات محسوس کی ہے جن کی مادری زبان کنڈا ہے انہیں کرناٹک کہنا سننا پسند نہیں ہے
جی ہاں میں کرناٹکا سے ہوں، (درست کرناٹک نہیں کرناٹکا ہے) حالیہ انتخابات کا بغور جائزہ لے رہا تھا :)
خوشی کی بات ہے کہ اس دفعہ جے ڈی ایس اور کانگریس مشترکہ حکومت سنبھالیں گے :)
کھانے میں اور کھئے گئے کھانے کا تذکرہ کرنے میں کیا شرمانا! :)
اچھا کیا کہ حقیقت سے واقف کرا دیا، ورنہ ہم یہی سوچتے کہ خلیل سر ہلکی پھلکی سحری کرتے ہیں:)
ویسے میں بھی سحری میں چاول نہیں کھاتا۔ چوں کہ فی الحال گھر میں کوئی نہیں، اس لیے افطار کے لیے بنایا گیا کھانا ہی کھا لیا۔
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آج سحری میں کیا تناول فرمایا :)
سوئے اتفاق، آپ کی حالیہ رپورٹ مسترد کر دی گئی ہے: 'بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!' لڑی کا مراسلہ - اس موضوع پر تمام گفتگو ایک جگہ ہی ہو تو مناسب ہے۔
یہ میرا آرٹیکل میں نے خبروں میں شامل نہیں کیا تھا. میں نے اپنے آرٹیکل کے لیے علیحدہ لڑی کا تقاضہ کیا...