محترم بھائی آپ کو یہ تمام فونٹس اردو محفل فونٹ سرور سے مل سکتے ہیں
دراصل میں اپنا شوق " پینٹ ڈاٹ نیٹ سے پورا کر رہا ہوں ۔ اس میں ورڈ کی مانند جسٹیفائی کا آپشن نہیں ہے ۔
اگر کبھی آپ کی شاعری تصویر کرنے کا موقع ملا تو ان شاء اللہ جسٹیفائیڈ مصرعے ہوں گے ۔
آپ نے توجہ دی ۔ بہت شکریہ
ڈھیروں دعائیں