نتائج تلاش

  1. نایاب

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    کسی نے خوب کہا ان کی برسی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحوم آئے اور پاکستانی معاشرے اور ثفاقت کو مرحوم کر اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    اس حقیقت کو کون جھٹلائے کہ " زیادتی " کسی بھی قسم کی ہو نقصان دہ ہوتی ہے ۔ فیس بک ٹویٹر یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سب ہی کسی نہ کسی صورت علم و آگہی کی تقسیم کا ذریعہ ہیں ۔ یہ " صورت " براہ راست کسی بھی " صارف " کے مطلوبہ علم کی طلب سے مشروط ہے ۔ اگر ان پلیٹ فارمز کو اعتدال کی حد میں رہتے...
  3. نایاب

    ماشاء اللہ آپ کو بھی جمعہ مبارک ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ

    ماشاء اللہ آپ کو بھی جمعہ مبارک ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ
  4. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    محترم ریاض احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید آثار قدیمہ بلا شبہ قوموں کا ورثہ ہوتے ہیں ۔ اچھی سوچ ہے آپ کی ۔ اللہ سوہنا راہوں کو آسان فرمائے آمین کیسے فیسٹول ٹائپ پروگرامز کرنے کا سوچ رکھا ہے ؟ ڈھیروں دعائیں
  5. نایاب

    نظر لکھنوی سلام: یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام

    ان گنت درود و سلام آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی ذات پاک پر سبحان اللہ بلاشبہ جذب و آگہی سے بھرپور سلام ہے ۔ حق تعالی شرف قبولیت بخشے اور لکھنے پڑھنے سننے والوں کے لیے توشہ آخرت فرمائے آمین بہت دعائیں
  6. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    میرے محترم بھائی کیا اس واقعے کو (جو بلاشک سچی نصیحت پر مبنی ہے ) " علم الانساب " یا پھر " علم الاسماء والرجال" کی اہمیت کے خلاف دلیل بنایا جا سکتا ہے ۔ ؟ بہت دعائیں
  7. نایاب

    رضا سچی بات سکھاتے یہ ہیں

    بہت خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  8. نایاب

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    تابش بھائی اگر وقت اجازت دے تو اس بارے کچھ تفصیل لکھ دیجئے گا ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    بس اک اللہ سچے کا ڈر سچ ہے ۔ جو کسی پر ظلم وزیادتی نہیں کرتا ۔ مجھے تو گدھا معصومیت سادگی اور محنت کی علامت محسوس ہوتا ہے ۔ آپ " گدھوں " بارے کھلے دل لکھیں ۔ گپ شپ کی لڑی ہے چلتی رہے ۔ اپنے محترم حسن محمود جماعتی بھائی نےبھی " تالی مار جپھی ڈال " یہی کہا ہے ۔ اللہ سوہنا سدا آپ کو اپنی امان...
  10. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    میرے محترم بھائی یہ کیا " آدمی " گدھا بنا دیا ۔ اللہ سوہنے نے جسے آدمی کیا آپ نے جانور بنا دیا ۔۔۔۔ آپ نے یہ کیسے کیا ۔۔؟ سو کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم کسی کو گدھا سمجھنے کی بجائے انسان ہی سمجھیں تاکہ وہ ہمیں انسان ہی بنائے ۔ ویسے یہ بنیاد کس منطق پر قائم ہوئی ہے ۔۔۔۔۔؟ اب جانے یہ تشفی کی...
  11. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    چلیں پھر پیوستہ رہتے شجر سے امید بہار رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ کوئی نہ کوئی صاحب علم جواب دیتے ہمارے علم میں اضافے کا سبب ہوگا ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں
  12. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    مشکل تو وہی رہی میرے محترم بھائی چاند چاہے پہلی کا ہو یا چودھویں کا ۔ گھٹ رہا ہو یا بڑھ رہا ہو ۔ پھول کھل رہا ہو یا بکھر رہا ہو ۔۔۔۔۔ بہار شباب پر ہو یا جانے کو ہو۔۔ خزاں کی رت آ رہی ہو یا اپنا ڈیرہ جما چکی ہو ۔ ان سب سے ابھرے مناظر آنکھ سے گزر کیفیات سے ملاپ کرتے "سکون یا بے سکونی " کا سبب...
  13. نایاب

    کتے کی ٹانگیں

    کتے کی چار ٹانگوں پہ بات ہو یا آسمان کا رنگ نیلا ہونے کی بحث ۔ سب سے عجب یہ ہے کہ اس کہانی کو قران پاک کی سچی آیت سے تقویت دی جاتی ہے "اور رحمنٰ کے بندے وہ ہیں جو زمین پردبے پاؤں چلتے ہیں اورجب ان سے بے سمجھ لوگ بات کریں تو کہتے ہیں سلام ہے۔" چیتے کو رحمان کا بندہ اور گدھے کو جاہل قرار دیا جا...
  14. نایاب

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    ماشاء اللہ اچھا لگا آپ کے دادا جان بارے جان کر ۔ اللہ سوہنا مرحوم دادا جان کی مغفرت فرماتے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ڈھییروں دعائیں
Top