میرے ذاتی خیال سے یہ کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے ۔ اور اسے عملی جامہ پہنانے کے لیئے "Live like Ali " کی حقیقت کو سمجھنا پڑے گا ۔
اگر علم کا دروازہ مل گیا تو علم کا شہر اس تمام علم سے نواز دے گا جو کہ "Die like Hussain " کے مرحلے کو آسان کر دے گا ۔
شہادت حسین یا پھر قتل حسین کا واقعہ کیوں ہوا ۔؟...