نتائج تلاش

  1. ربیع م

    ’آئی جی کا تبادلہ وزیراعظم کے زبانی حکم پر کیا‘؛ سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

    اندرونی حلقوں کے بقول خان صاحب کو ابتدائی دنوں میں ہی جب مذاکرات کا جنون سوار تھا آپنی اوقات میں رہنے کا پیغام دے دیا گیا تھا.
  2. ربیع م

    حكايات من زمان الوصل (اندلس)

    حصن غرماج قشتالہ کے میدان اپنے اندر تاریخی واقعات کی خاموشی سمیٹے ہوئے ہیں جنہوں نے اندلس میں اسلامی خلافت کی بنیادیں مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا. یہاں خلیفہ عبدالرحمن الناصر نے اس قلعہ کو تعمیر کروایا تاکہ اندلس میں اموی سلطنت کو مضبوط کیا جا سکے. دریائے دویرہ کے پار سے مسیحی ریاستوں نے...
  3. ربیع م

    30 اکتوبر 2006 سانحہ باجوڑ

    30 اکتوبر 2006 سانحہ باجوڑ
  4. ربیع م

    عرب ممالک کو اسرائیل قبول ہے لیکن ایران نہیں۔ عرب عمان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

    دوبارہ پڑھ لیں تاکہ افاقہ ہو. ویسے آپ بہت سوں میں صیہونیت نوازی تو اس سب سے قبل پائی جاتی ہے.
  5. ربیع م

    عرب ممالک کو اسرائیل قبول ہے لیکن ایران نہیں۔ عرب عمان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

    صہیونیوں کا درد دل میں پالنے پر جو کہ اچھل اچھل کر باہر امنڈ رہا ہے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں. باقی آپ کا مراسلہ لفظ بہ لفظ حقائق کے برعکس ہے.
  6. ربیع م

    عرب ممالک کو اسرائیل قبول ہے لیکن ایران نہیں۔ عرب عمان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

    معاہدہ أوسلو کے بعد اس معاہدے کے کرداروں کو فلسطینی قوم نے جس طرح رد کیا وہ اس بات کی دلیل ہے کہ فلسطینیوں نے اس معاہدہ کو کبھی بھی قبول نہیں کیا. چنانچہ فلسطینیوں پر یہ الزام مت دھریں. بفرض محال اگر تمام تر فلسطینی اسرائیل کو تسلیم کر بھی لیں تب بھی قبلہ اول کا مسئلہ محض فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں...
  7. ربیع م

    امریکا میں 11 یہودی مارے گئے کسی نے ہمدردی میں ڈی پی تبدیل نہیں کی. یا شاید حملہ آور مسلمان نہیں...

    امریکا میں 11 یہودی مارے گئے کسی نے ہمدردی میں ڈی پی تبدیل نہیں کی. یا شاید حملہ آور مسلمان نہیں تھا اس لئے .
  8. ربیع م

    عرب ممالک کو اسرائیل قبول ہے لیکن ایران نہیں۔ عرب عمان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا

    جو پاکستانی عربوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے اسرائیل سے بیر لگائے بیٹھے تھے تو ان کے 14 طبق تو معاہدہ اوسلو کے بعد ہی روشن ہو گئے ہوں گے البتہ جنہیں فلسطینیوں سے ہمدردی اسلام قبلہ اول اور اسلامی اخوت جیسے نظریے کی بنیاد پر ہے جیسا کہ آپ کی صہیونیوں سے تو ان کیلئے اس کی کوئی اہمیت نہیں.
  9. ربیع م

    مودی سرکار کی آرٹیکل 35 اے کے خاتمے کی کوشش، کشمیر میں جاری احتجاج اور پاکستانی خاموشی

    جی ماشاء اللہ حسب عادت قادیانیت نوازی کے بعد صہیونیت کا درد بھی جاگ اٹھا ہے.
  10. ربیع م

    مودی سرکار کی آرٹیکل 35 اے کے خاتمے کی کوشش، کشمیر میں جاری احتجاج اور پاکستانی خاموشی

    عقل کا سبق اسرائیل کو دیا جا رہا ہے یا فلسطینیوں کو؟
  11. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی ہمیں کوئی تکلیف نہیں بلکہ خوشی ہے بس خدارا بے پر کی اڑا کر دنیا بھر میں سبکی کا باعث مت بنا کریں.
  12. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب تو مجھے بھی کچھ کچھ سچ لگنے لگ گیا ہے. آخر وارث بھائی کا ووٹ اس کے نام تھا.
  13. ربیع م

    اللہ رب العزت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں.

    اللہ رب العزت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں.
  14. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. ربیع م

    ڈیرہ غازی خان دو بسوں میں تصادم

    مچھ کے قریب پیٹرول سے بھری وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 افراد جھلس کر جاں بحق
  16. ربیع م

    ڈیرہ غازی خان دو بسوں میں تصادم

    یہ ایک ہفتے میں ہونے والا دوسرا سانحہ ہے اس سے قبل بھلوال میں سکائی ویز بس اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم سے 7 طالبات اور ڈرائیور جاں بحق ہوئے. اللہ رب العزت اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے. متعلقہ حکام کو چاہیے کہ ان منہ زور بس ڈرائیورز اور کمپنیوں کے خلاف سخت قدم اٹھائے.
  17. ربیع م

    ڈیرہ غازی خان دو بسوں میں تصادم

    ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں میں تصادم، 19 افراد جاں بحق ویب ڈیسک 21 اکتوبر ، 2018 ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ کے قریب دو بسیں آپس میں ٹکراگئیں،حادثے کے 35 زخمی اسپتال منتقل، وزیراعظم کا اظہار افسوس— فوٹو: جیو نیوز اسکرین گریب ڈیرہ غازی خان میں بس حادثے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور...
  18. ربیع م

    افغانستان پریمیر لیگ

    19 ویں اوور کی پہلی گیند پر بلخ لیجنڈز نے 6 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا. بلخ لیجنڈز 138 رنز 6وکٹ کے نقصان پر.
Top