وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو جوابی خط: مذاکرات جلد شروع کرنے پر زور
مذاکرات کیلئے بھی بھیک
کچھ کشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی شہادتوں پر بھی لب کشائی کیجئے.
اسد عمر صاحب پہلے 55 روپے کا پیٹرول بیچنے عمران خان صاحب مہنگی بجلی کی وجہ سے بل جلانے اور پارلیمنٹ میں اسد عمر گیس کی قیمتوں پر تنقید کر کے ابتداء نہ کرتے تو ایسا نہ ہوتا