خورشید بھائی۔ ہم تو آپ کو دسویں سال کی مبارک باد اور ڈھائی ہزارویں مبارک باد بھی دینا چاہتے لیکن ہماری اس نوع کی سب چاہتوں کا گلا گھٹ چکا ہے۔
اور یہ بھی پکی بات نہیں کہ آپ کی رفتار کا اوسط مریم یا گل یاسمین والا نہ ہو جاتا۔
اس لیے یہی مبارک ہو آپ کو۔