مہربانی جناب۔مان لینے میں ہی عافیت
بل بل پاکستان ؟
چنگا پھڑیا جے
بالکل درست۔
بس اک سوال پہ, جینا محال ہے میرا
سوال کیوں نہ کروں؟ یہ سوال ہے میرا
چھیتی یاد کرایا جے۔
تضاد کی بھی خوب کہی سیما جی۔ بقول احمد ندیم قاسمی صاحب:
اٹھا عجب تضاد سے انسان کا خمیر
عادی فنا کا تھا تو پجاری بقا کا تھا
چھپ چھپ کے روؤں اور سر انجمن ہنسوں
مجھ کو یہ مشورہ مرے درد آشنا کا تھا