بہت عمدہ صابرہ امین ۔
تحریر کی خوبی یہی ہے کہ روانی ایسی ہو کہ بندہ مکمل پڑھ کر ہی دم لے، اور محسوسات کا اندازِ بیان اس طرح ہو کہ پڑھتے ہوئے قاری بھی خود کو مصنف کے ساتھ ساتھ ہی چلتا محسوس کرے۔ یہ تحریر یقیناً ان خوبیوں سے مزین ہے۔
امید ہے کہ یادداشتوں کے ٹوکرے میں سے مزید ایسی عمدہ تحاریر...